اہم خبریں

پشاور، دھماکے کی جگہ سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور پولیس لائن دھماکے کے مقام سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کو دھماکے کی جگہ سے بال بیئرنگ بھی مل گئے۔بی ڈی یو ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس لائن مسجد دھماکے میں 12 سے 14 کلو بارود استعمال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد کی بلڈنگ گرنے سے زیادہ اموات ہوئیں۔

متعلقہ خبریں