اہم خبریں

اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پشاور میں ہوگا، اہم فیصلے متوقع

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے باعث اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پشاور میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے باعث اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس میں امن وامان سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔اجلاس میں گورنر غلام علی، نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان اور کور کمانڈر پشاور شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں