اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے۔ تقرر کے منتظر رفیق احمد بریرو ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی ڈویژن تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
چیئرپرسن سپیشل زونز اتھارٹی کا اضافی چارج سیکرٹری آئی ٹی ڈویژن ضرار ہشام کو تفویض ۔
اسلام آباد: نثار احمد پھلروان کی بطور جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعیناتی منسوخ۔ جوائنٹ سیکرٹری دفاعی پیداوار ڈویژن نثار احمد پھلروان کی خدمات ایف بی آر کو واپس۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یئے۔
مزید پڑھیں :تسلیم کرتےہیں اپنےدورحکومت میں ہم سےبھی غلطیاں ہوئیں، رؤف حسن
