اہم خبریں

سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرے گا، شرجیل میمن

کراچی (اے بی این نیوز) شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس دوستی کی بنیاد ڈالی تھی۔ سندھ حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔
صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ نے سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ چینی وفد نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا۔ چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ سرمایہ کاروں نے دھابیجی اکنامک زون میں صنعتیں قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرے گا۔
چینی سرمایہ کاروں کیساتھ 4ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں۔ الیکٹرک کار کی لوکل سمبلنگ ،سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔ سلو رلیزفرٹیلائزر اور الجی فارمنگ کے ایم او یوز پر بھی دستخط۔
چین پاکستان میں مختلف انڈسٹری زون بنانے میں مدد کررہا ہے۔ سندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بڑے منصوبے مکمل کیے گئے۔

مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کا 15 دسمبر کو یوم شہدا منانے کا اعلان، ہر صورت اپنا حق لے کر رہیں گے

متعلقہ خبریں