اہم خبریں

ضلع کرم،لوئرکےعلاقہ میں مسافرگاڑیوں پرمسلح افرادکاحملہ،جاں بحق افرادکی تعداد38ہوگئی

ضلع کرم(  اے بی این نیوز      )لوئرکےعلاقہ میں مسافرگاڑیوں پرمسلح افرادکاحملہ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کے مطابق
فائرنگ سےجاں بحق افرادکی تعداد38ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پاراچنارسےپشاورجانےوالےقافلے میں شامل گاڑیوں کونشانہ بنایاگیا،عینی شاہدین کے مطابق
گاڑیوں پرخودکارہتھیاروں سےفائرنگ کی گئی. .

مزید پڑھیں :عام شہریوں کا کیا قصور ہے؟ احتجاج کی صورتحال سے کیسے نمٹا جائے؟ چیف جسٹس کا وزیر داخلہ سیکرٹری داخلہ سے استفسار

متعلقہ خبریں