اہم خبریں

خیبرپختونخوا کی حکومت ہسپتالوں اورگندم کی کرپشن میں ملوث ہیں، گو ر نر کے پی

ملتان (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جلسے جلو س اور نا چ گا نے سے فا رغ ہوں تو امن اومان پرتو جہ دیں ۔ گو ر نر خیبر پختو نخوا فیصل کر یم کنڈی کی پھر تنقید ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں کہا صو بے میں امن وامان کی صور تحا ل انتہا ئی خراب۔ حکو متی رٹ نہ ہو نے کے برا بر ہے ۔ بتایا جا ئے صوبے میں بد امنی کس نے پھیلا ئی۔
خیبرپختونخوا کی حکومت ایک نعرے پر چل رہی ہے وہ ’’کرپشن ‘‘کرپشن۔ یہ کہتے ہیں کہ ہم پرکرپشن کے الزام لگاتے ہیں۔ یہ ہسپتالوں اورگندم کی کرپشن میں ملوث ہیں۔ ہم نے دوستوں کے ساتھ ملکر امن کا سفر شروع کیا۔ خیبرپختونخوا کے امن کیلئے ہمارے بچوں نے اے پی ایس میں شہادتیں دیں
مزید پڑھیں :ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں،تین سو سے زائد وکلاء کا سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو کھلا خط

متعلقہ خبریں