اہم خبریں

پنجاب میں علی امین گنڈا پور کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور (اے بی این نیوز    )فتنہ کرنے والوں کوپنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہورہی یہ اس سے جلتے ہیں۔ پنجاب میں علی امین گنڈا پور کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوام صوبے کا تحفظ کرنا جانتی ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے صوبے میں کریں۔ عوام کی خدمت کرنا نہیں آتی تو ہم سے سیکھ لیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس۔ کہا علی امین گنڈٖا پور کل نواز شریف کی بنائی ہوئی موٹر وے غنڈہ گردی کرتے رہے۔
ان کے پاس اسلحہ موجود تھا۔ پولیس کے کئی اہلکاروں کو زخمی کیا۔ کارکنوں کو مار پڑوانے کے لئے رکھا ہے۔ ان کی سنئیر قیادت کارکنوں کے ساتھ نہیں تھی۔ صرف ٹوئیٹر پر انقلاب لانے میں لگے ہیں۔
گنڈاپور کے پے کی اور پنجاب کو لڑانا چاہتا ہے۔ کل پنجاب بھر میں راولپنڈی کیلئے کوئی موومنٹ نظر نہیں آئی۔ ۔ پنجاب کے عوام نے پی ٹی آئی کی ہر طرح کی سیاست کو مسترد کردیا۔ گنڈا پور نے گولیاں مارنے کا بیان دیا ۔ اس طرح کی جگتیں سوشل میڈیا پر چلتی ہیں
مزید پڑھیں :وزیر اعلی ٰخیبر پختو نخوا کا انقلاب لا نے کا اعلان،اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی حل نہیں،علی امین

متعلقہ خبریں