اہم خبریں

جے یو آئی انٹراپارٹی انتخابات،مولانا فضل الرحمان پانچ سال کے لئے بلامقابلہ امیر منتخب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )جمعیت علمائے اسلام کے انٹراپارٹی انتخابات۔ مولانا فضل الرحمان پانچ سال کے لئے بلامقابلہ امیر ۔ عبدالغفور حیدری بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ۔ 15 سوارکان جنرل کونسل نے متفقہ طور پر انتخاب کیا ۔ جے یو آ ئی کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا احتجاج،عمران خان، عالیہ حمزہ ،راشد حفیظ ، عامر مغل ،شہریار ریاض سمیت درجنوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

متعلقہ خبریں