اہم خبریں

کاغان ناران، سینکڑوں سیاح گاڑیوں میں محصور ، لمبی لائنیں لگ گئیں

مانسہرہ(نیوزڈیسک) سیاحوں کو کاغان ناران جانے کا پروگرام مہنگا پڑگیا ۔ ذرائع کے مطابق کاغان ویلی میں مختلف چیک پوسٹوں کی تعمیر کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں، سینکڑوں سیاح گاڑیوں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

بالاکوٹ ڈیم کی تعمیر کے دوران قائم چیک پوسٹوں پر سیاحوں کا رش لگ گیا، سنگل راستہ ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی لائن لگ گئی۔ سیاحوں کا سیکورٹی پوائنٹس پر عید کے دنوں تین لائنیں بنانے کا مطالبہ۔

این ایچ اے کی نااہلی کے باعث روڈ کو پارس سے یکطرفہ کردیا گیا۔ سیاحوں کی سہولت کیلئے کے ڈی اے نے 9 بائیک ٹیمیں تعینات کردیں۔ ٹورزم پولیس کو بھی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ماتحت کردیا۔
معروف انٹرنیشنل بھارتی اداکارہ الکا یاگنک قوت سماعت سے محروم ، دعاوں کی اپیل

متعلقہ خبریں