کابل ( اے بی این نیوز )افغان حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے، افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان کہا خواتین کو تحفظ دینے تک افغان حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکیں گے،دو برس 34ہزار افغان شہریوں کو خصوصی امیگرنٹ ویزے جاری کئے گئے ہیں۔
