اہم خبریں

پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں،امریکہ

واشنگٹن (  اے بی این نیوز    )پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس کانفرنس کہا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں، ہم باہمی دلچسپی کے شعبوں میں پاکستان سے شراکت داری جاری رکھیں گے

متعلقہ خبریں