اہم خبریں

پاکستانی سیاست کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے،امریکہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر بھی زور دیتے ہیں کہ آئین اورقوانین کے مطابق عمل کریں، پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔

متعلقہ خبریں