اہم خبریں

عوامی نمائندگی ایکٹ تو اب ختم ہوچکا الیکشن ایکٹ آچکا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) سپریم کورٹ ،انتخابی نظام غیر شرعی قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے حکومت سے ہدایات کیلئے مہلت مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کر لی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ شریعت کورٹ نے عوامی نمائندگی […]

پی ٹی آئی سنی اتحاد میں شامل ہوکر بھی دو تہائی اکثریت حاصل نہ کرسکی،نذیر تارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ یوٹرن لیتے ہیں۔ پی ٹی آئی دور میں قانون سازی کیسے ہوئی سب کو پتہ ہے۔ عمران خان نے حلقے کھلوانے کیلئے مشن کے طورپر کام کیا تھا۔ عمران خان دور میں ایک دن میں کئی کئی […]

سینیٹ اجلاس،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائے سےمنظور

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سینیٹ اجلاس،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائے سےمنظور کر لیا گیا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل( ن) لیگ کےرہنماطلال چودھری نے پیش کیا۔ اپوزیشن کااحتجاج،بل کی مخالفت اورشورشرابہ کیا گیا لیکن ایوان بالا نے بل کو پاس کر دیا۔ قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت را ئے سے منظور۔ سنی […]

رؤف حسن ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری،عدالتی عملہ رہائی کیلئے روبکارلیکر جیل روانہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد کی جانب سے پی ٹی آئی مرکزی ترجمان رؤف حسن کے ضمانتی مچلکے جمع،روبکار جاری کر دی گئی۔ عدالتی عملہ رؤف حسن کی رہائی کیلئے روبکارلیکر جیل روانہ ہو گیا۔ عدالت نے2 لاکھ روپے کےمچلکوں کےعوض ضمانت منظور کی تھی۔ پی ٹی آئی ترجمان رؤف […]

جماعت اسلامی نے لاہور میں بھی دھرنے کااعلان کردیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     ) جماعت اسلامی نے لاہور میں بھی دھرنے کااعلان کردیا، ترجمان قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی 11اگست کووزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دے گی۔ امیر جماعت اسلامی لاہور دھرنے سے خصوصی خطاب بھی کریں گے۔ جماعت اسلامی اگلے مرحلے میں احتجاج کا دائرہ مزید شہروں تک وسیع کرے گی۔ […]

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس، نیب کی دوسری ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     ) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب کی تفتیش کا معاملہ ۔ نیب کی دوسری ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ 8اگست کو جسمانی […]

لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو چار سال کے لیے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرپرسن مقرر کر دیا […]

جناح ہاؤس حملہ کیس،ہم موقع پر موجود ہی نہیں تھیں تو ہمیں کیوں کیس میں ملوث کیا جا رہا ہے ، علیمہ خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی 2 بہنوں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہو ئی۔ علیمہ خان نے کہا کہ ایس پی صاحب کہہ کے گئے ہیں کہ فائل پڑھ لوں۔ جج اے ٹی سی نے عدالت نے پولیس سے […]

ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے ، وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیراعظم نے ارشد ندیم کوجیولن تھرو کے مقابلوں کے فائنل راونڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی۔ آپ نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے۔ وزیراعظم کا اولمپکس 2024 میں ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جولین […]

برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکو بھارت میں رہائش دینے کا فیصلہ

دہلی(  اے بی این نیوز     )برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکو بھارت میں رہائش دینے کا فیصلہ۔ بھارت میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈوول سے ملاقات ۔ مودی کی زیر صدارت بھارتی کابینہ کی سیکیورٹی کمیٹی کا خصوصی اجلاس۔ بنگلہ دیش کی صورتحال پر غور۔ حالات خراب ہونے کے باعث بنگلہ دیش کی سرحد پر […]