نیپال میں ہیلی کاپٹر جنگل میں گر کر تباہ، پائلٹ اور چین کے 4 شہری ہلاک

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو کے نزدیک ہیلی کاپٹر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چین کے 4 باشندے سوار تھے۔ مقامی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ٹیک آف کے 3 منٹ بعد ہیلی […]
میچ فکسنگ،افغان کرکٹر احسان اللہ جنت پر پانچ سال کی پابندی عائد

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے کرکٹر احسان اللہ جنت پر میچ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کی پابندی لگادی گئی۔ افغانستان کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیٹر احسان اللہ جنت پر تمام فارمیٹس میں کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بیٹر احسان […]
ججزنےثابت کردیا پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے،حکومت اپنےلیےگڑھاکھودنےجارہی ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ نے حکومت اپنےلیےگڑھاکھودنےجارہی ہے۔ اگریہ چیف جسٹس بندیال والی سپریم کورٹ سمجھ رہے ہیں توان کی غلط فہمی ہے۔ سپریم کورٹ کے11ججزنےکہاپی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی غلط تشریح کی۔ کیا الیکشن کمیشن کےفیصلےکی […]
بیرسٹر گوہر کی طرف سے شیر افضل مروت کو عمران خان سے ملاقات کرنے کی دعوت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی ملاقات،صحافیوں نے پارلیمنٹ کے باہر گھیر لیا ۔ بیرسٹر گوہر کی طرف سے شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت دیدی۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ میں تو کہتا ہوں ابھی چلیں۔ بیرسٹرگوہر نے کہا کہ […]
حافظ نعیم الرحمان نے ملک گیر دھرنوں اور احتجاجی پروگرام کا بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )8امیر جماعت اسللامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگست کومری روڈپراحتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ لاہورمیں وزیراعلیٰ ہاؤس کےسامنے دھرنادیں گے۔ 16اگست کوملتان میں دھرنادیں گے۔ 14اگست کےفوری بعدملک گیرہڑتال کریں گے۔ ہماری تاجروں سےبات چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم نے مانا […]
ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کورہا کردیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کورہا کردیاگیا۔ ایڈووکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر رؤف حسن کو لے کر روانہ ہو گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے رؤف حسن کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔ مزید پڑھیں :چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کے بارے میں وقت اور پارٹی فیصلہ […]
چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کے بارے میں وقت اور پارٹی فیصلہ کرے گی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کے پی کے حکومت بالکل ناکام ہوچکی ہے ۔ یبرپختونخوا کے کھیلوں کے میدان ویران ہیں۔ بھرتیاں رشوت کے عوض کی جارہی ہیں اداروں میں اقراباپروری جاری ہے۔ پارا چنار میں اصل مسئلہ زمین کی تقسیم کا ہے۔ صوبائی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے پارا چنارا میں مسائل پیدا […]
امریکہ نے شیخ حسینہ واجد کا ویزہ منسوخ کردیا،برطانیہ کی جانب سے بھی ناامیدی

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکہ نے شیخ حسینہ واجد کا ویزہ منسوخ کردیا۔ حسینہ واجد کی بھارت نواز فاشسٹ حکومت کیخلاف احتجاج امریکہ تک پہنچ گیا ۔ نیویارک میں بنگلہ دیشی شہری احتجاج کرتے ہوئے اپنے قونصلیٹ میں گھس گئے۔ مظاہرین کی قونصلیٹ عمارت میں توڑ پھوڑ کی۔ مظاہرین نے بنگلہ دیش کے بانی شیخ […]
بنگلہ دیش سے کچھ سبق سیکھنا چاہیے ،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آج ہمارے بھوک ہڑتالی کیمپ کا نواں دن ہے ۔ جو ہمارے مطالبات ہیں وہی ہیں جو پہلے دن تھے ۔ پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اسیران کی رہائی ہمارے ایم این ایز کو ہراساں کیا جا رہا ہے ۔ […]
لاپتہ افراد اور ایک ہزار سے زائد کارکنوں کو رہا کردیا گیا

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز ) بنگلہ دیش میں بی این پی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی رہائی کا عمل جاری ۔ لاپتہ افراد اور ایک ہزار سے زائد کارکنوں کو رہا کردیا گیا۔ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیا رہا ۔ سابق بریگیڈئیر جنرل اور جماعت اسلامی […]