بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موٹروے پولیس نے بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ ٹریفک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، پشاور، کوٹ مومن، ڈیرہ اسماعیل خان سوات، تھاکوٹ پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے تمام ٹول پلازہ موٹروے استعمال کرنے والوں کیلئے سپیشل بریفنگ […]
عوام کو سولر پینل کی فراہمی شروع کردی گئی

کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی وزیرتوانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ صوبائی وزیر توانائی زیر صدارت چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سولر پینل کے حوالے محکمہ توانائی کے اعلیٰ افسران اور این جی اوز کے ساتھ مفت سولر فراہمی منصوبہ سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس […]
مونال انتظامیہ کاریسٹورنٹ مکمل بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مونال ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے 9 ستمبر 2024 کو ریسٹورنٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ایک پوسٹ کے ذریعے مونال انتظامیہ نے ریسٹورنٹ کے مکمل بند ہونے کی تاریخ کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں انتظامیہ نے کسٹمرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب الوداع […]
مالی بحران، خیبرپختونخوا حکومت نے اساتذہ کی اپگریڈیشن کا فیصلہ واپس لے لیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے اساتذہ کی اپگریڈیشن کے معاملے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق دور حکومت میں صوبہ بھر کے ایک لاکھ 60 ہزار 640 اساتذہ کی ترقی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ صوبائی […]
عمران خان کا مشروط معافی مانگنے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگر پی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث […]
دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

لاہور (نیوزڈیسک)مون سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے باعث 55 شہری جاں بحق اور 145زخمی ہوگئے۔ ترجمان پی ڈی ایم […]
یوم آزادی پر موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے یوم آزادی پر موسم سہانا رہنے کی خوشخبری سنا دی، اگست میں شمال مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشیں ستمبر کے وسط تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کا زوردار اسپیل جاری ہے، ماہ […]
یمن میں قید 3 پاکستانی 16 سال بعد رہا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عمان نے 2008 کے دوران یمن میں قید 3 پاکستانیوں کو رہا کرتے ہوئے ڈی پورٹ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق تینوں پاکستانی اپنے پیاروں کے پاس وطن پہنچ گئے ہیں، تینوں قیدیوں میں سلیم اور امام بخش کا تعلق کراچی جبکہ خداد کا تعلق گوادر سے ہے۔ تینوں افراد پیشے کے […]
کراچی ایئر پورٹ پر کھڑےطیاروں میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایئر پورٹ پر کئی سالوں سے کھڑے 35 سے زائد ناکارہ طیاروں میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے۔ ذرائع کے مطابق کسٹمز اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے واجبات کے تنازع کے سبب 35 سے زائد ناکارہ طیارے کھڑے ہیں، ان ناکارہ طیاروں میں پی آئی اے سمیت مختلف ایئر لائنز کے طیارے ہیں۔ […]
عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے داخلے پر پاسپورٹ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے عراق کے سفیر حامد عباس نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ ہوائی سفر سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے داخلے پر پاسپورٹ نہیں لیے جائیں گے، اربعین کے موقع پر عراقی سفارتخانہ زائرین کو ویزے جاری کرے گا۔ اربعین کے موقع پر پاکستانی […]