اہم خبریں

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کے لیے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس سے متعلق قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے بارے میں جاننا گاڑی مالکان کے نہایت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس سے متعلق قواعد میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن […]

پاکستان کی گلف ممالک کے لیے ویزہ پالیسی میں تبدیلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان نے سعودی عرب ،بحرین ، قطر ،عمان،کویت ،متحدہ عرب امارات کو ترجیحی فہرست میں شامل کرلیا، ان ممالک کو آن آرائیول ویزہ سہولت فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گلف دوست ممالک کے لیے ویزہ پالیسی میں تبدیلی کردی اور سعودی عرب ،بحرین ، قطر ،عمان،کویت ،متحدہ عرب امارات […]

جماعت اسلامی کیساتھ بہت سے معاملات پر اتفاق ہوگیا ،عطا اللہ تارڑ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان راولپنڈی میں دوبارہ مذاکرات ہوئے ۔ مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ جماعت اسلامی سے مثبت بات چیت ہوئی،کچھ معاملات تحریری طور پر طے ہوئے ہیں۔ وزیراعظم کا ایجنڈا ہے کہ ہم نے بجلی کی قیمتیں کم کرنی ہیں،آئی پی پیز […]

پاکستانیوں کیلیے ملائیشیا کا وزٹ ویزا، فیس اور دستاویزکی مکمل تفصیلات جانیں !

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگست 2024 میں ملائیشیا کے وزٹ ویزا کی نئی فیس پاکستانی روپے میں کتنی ہے؟ اپنے خوبصورت ساحلوں، سرسبز بارشوں کے جنگلات اور تاریخی مقامات کی وجہ سے ہر سال سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ملائیشیا کا رُخ کرتی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد ہر سال اپنا بہترین وقت […]

سابق آرمی چیف کی اہلیہ اور بیٹا نے ملک چھوڑ دیا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے سابق آرمی چیف جنرل عزیز احمد کی اہلیہ اور بیٹا ملک چھوڑ گئے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق سابق فوجی سربراہ جنرل عزیز احمد کی اہلیہ اور بیٹا بدھ کی صبح ایک فلائٹ کے ذریعے ڈھاکا سے بحرین روانہ ہوگئے ہیں۔ حضرت شاہ جلال ایئرپورٹ کے ایک افسر کے مطابق جنرل عزیز کی اہلیہ […]

اسرائیل نے اپنا زیر زمین اسپتال دوبارہ کھول دیا

تل ابیب(نیوزڈیسک)ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیل نے اپنے شہر حیفہ میں موجود زیر زمین اسپتال ایک بار پھر فعال کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک وسیع رقبے پر قائم زیر زمین اسپتال قائم کیا ہے جہاں سینکڑوں کی تعداد میں بستر لگائے گئے ہیں۔ […]

پیرس اولمپکس: جیولن تھرو کے فائنل کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم کل میدان میں اتریں گے

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل کل رات ہوگا جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں تمام 12 ایتھلیٹس تین، تین مرتبہ جیولن پھینکیں گے، تین باریوں کے بعد بہترین تھرو کرنے والے 8 ایتھلیٹس مزید 3 باریاں لیں گے، مجموعی 6 باریوں میں سب […]

پلاسٹک بوتلوں سے پانی پینے سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیق

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں پلاسٹک کی آلودگی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے اور مائیکروپلاسٹک اس کا اہم جزو ہے۔ مائیکروپلاسٹک چھوٹے پلاسٹک کے ذرات ہیں جو ہمارے کھانے اور پانی کی اشیا میں شامل ہوجاتے ہیں جو انسانی صحت کےلیے انتہائی مضر سمجھے جاتے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق مائیکروپلاسٹک نامی جرنل میں شائع ایک […]

حالیہ تبدیلی بنگلادیش کا اندرونی معاملہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں حالیہ تبدیلی ایک پاپولر موومنٹ کے نتیجے میں آئی ہے۔ پاکستان اس کو بنگلادیش کا اندرونی معاملہ سمجھتا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم دعاگو ہیں بنگلادیشی عوام کا ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے۔ وہاں کی نوجوان […]

تیسرا ون ڈے،سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر سیریز جیت لی

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر […]