اہم خبریں

آئی پی پیز کے پلانٹس زیادہ قیمت پر لگائے گئے،گوہر اعجاز

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          )سابق نگراں وفاقی وزیرتجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے پلانٹس زیادہ قیمت پر لگائے گئے۔ آئی پی پیز میں اوور انوائسنگ کی گئی ہے۔ آئی پی پیز میں تیل کی کھپت بارے غلط بیانی کی گئی۔ آئی پی پیز میں مہنگافیول استعمال کرنے بارے غلط بیانی […]

نیپرا نے بجلی 2روپے 56پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          )نیپرا نے بجلی 2روپے 56پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ اگست کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ لائن لائف اور کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں :خیبر […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز        ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانے کا اعلان کردیا۔ ای سی پی نے کہا کہ ریٹرننگ افسر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پبلک نوٹس آویزاں کرے گا۔ کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی […]

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          )خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد جے یو آئی ف کے رکن مخدوم زادہ نے پیش کی۔ پولیس دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دے رہی ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں کے پی سے زیادہ ہے۔ پولیس کے […]

الیکشن کمیشن نے حلقہ 171 کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          )کاغذات نامزدگیاں 15 سے 17 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی لسٹ 17 اگست کو آویزاں کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 21 اگست تک مکمل ہوگی۔ امیدواروں کی حتمی لسٹ 28 اگست کو شائع کی جائے گی۔ 30 اگست تک انتخابی […]

حکومت کا 90کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          ) مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے بڑا ریلیف تیار۔ حکومت کا 90کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ۔ وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے فریم ورک مکمل کرلیا۔ 90کی دہائی میں آئی پی پیز کیساتھ کیے گئے […]

کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم، ہم اُسکے آگے کھڑے ہوں گے، آرمی چیف

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          ) وزیر اعظم اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا نیشنل علماء کنونشن سے تاریخی خطاب چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے۔ پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی […]

وفاق نےملک میں یوریا کی قلت سےبچنےکیلئے مزید اقدامات کی تیاری کرلی

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          ) وفاقی حکومت نےملک میں یوریا کی قلت سےبچنےکیلئے مزید اقدامات کی تیاری کرلی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج اہم فیصلے متوقع، ذرائع کے مطابق وزارت صنعت وپیداوار نےیوریا پلانٹس کوگیس کی بلاتعطل فراہمی کی تجویز دے دی۔ مارچ2025 تک پلانٹس کو گیس کی فراہمی کی تجویز […]

پاکستان کی مسلح افواج کا میجر طفیل شہید کو 66ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          ) پاکستان کی مسلح افواج کا میجر طفیل شہید کو 66ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا. – پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے ممتاز نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کو ان کی 66ویں برسی کے موقع پر […]

فہد ہارون کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          ) وزیر اعظم شہباز شریف نے فہد ہارون کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہارون اس سے قبل اسی عہدے پر 2023 میں نگراں حکومت کے دور میں خدمات انجام دے چکے ہیں […]