آج پی ٹی آ ئی کا پنجا ب کے مختلف شہروں،جمعہ کو اسلام آباد میں احتجاج، ریڈ زون سیل، بڑے بڑے شہرکنٹینرستان میں تبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ئی کا آ ج پنجا ب کے مختلف شہروں میں احتجا ج کا اعلان ۔ میانوالی، جھنگ ، فیصل آباد، بہاولپور، ملتان، پیر محل میں دفعہ144 نا فذکر دی گئی۔ موٹر وے ایم تھری ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ پولیس کی […]
نواز شریف کی برطانیہ کیلئے پرواز تیار،جانئے دیر کس بات کی ہے

لاہور ( اے بی این نیوز ) نواز شریف کا مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد برطانیہ جانے کا امکان ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کو3اکتوبر کو لاہور سے برطانیہ روانہ ہونا تھا،پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کو برطانیہ میں معمول کا طبی معائنہ کرانا تھا۔ لندن میں طبی معائنے اور کچھ دن قیام […]
آئینی عدالت کا جج کوئی بھی بنے ہمیں اعتراض نہیں، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )آئینی عدالت کا جج کوئی بھی بنے ہمیں اعتراض نہیں۔ بلاول بھٹو چاہتے ہیں آئینی عدالت پر سب کا اتفاق پیدا ہو۔ لاکھوں کی تعداد میں مقدمات زیرالتوا ۔ لوگ برسوں فیصلوں کے منتظر رہتے ہیں۔ میثاق جمہوریت کی وجہ سے اٹھارویں ترامیم عمل میں آئی۔ ٓائین سے جمہوری حکومتوں کے […]
ایس ایم تنویر نے پالیسی ریٹ میں 500 بنیادی پوائنٹس تک کمی کا مطالبہ کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) حکومت کو چاہئے کہ پرانے قرضوں کی ادائیگی کے لئے نئے قرضے لینا بند کرے اور کاروبار بڑھنے دے: ایس ایم تنویر یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 6.9 فیصد پر آ گئی […]
67 اسلامی ممالک میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں مکمل طور پر شریعت کا نفاذ ہو، ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنایا گیا۔ کسی بھی مسلم ملک میں مکمل شریعت کا نظام نافذ نہیں۔ باقی ممالک کی نسبت پاکستان سے سب سےزیادہ دعوت نامے بھیجے گئے۔ چاہتا تھا اپنی جان […]
ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، ہدف تل ابیب ،جنگی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

تہران ( اے بی این نیوز )ایران نےاسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائل داغ دیئے،اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی حملےکےبعداسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔ ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا، اسرائیلی فوج کا الزام. ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائل حملہ کیا، جس کا الزام اسرائیلی فوج نے ایران پر عائد کیا ہے۔ عرب میڈیا کے […]
متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں پر ویزوں کی پابندی،وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد ( رضوان عباسی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے حالیہ دنوں میں پاکستانی شہریوں کے ویزوں کے اجراء پر پابندی کی سنگین وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پابندیوں کی بنیادی جڑ پاکستانی کمیونٹی کے بعض غیر ذمہ دارانہ رویوں میں پائی گئی ہے، پاکستان کمیونٹی کی طرف سے سوشل […]
اسرائیل نےمشرق وسطیٰ میں جنگ کادائرہ کاربڑھادیا،شام پربھی حملے

دمشق ( اے بی این نیوز )اسرائیل نےمشرق وسطیٰ میں بربریت کادائرہ کاربڑھادیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی افواج کےلبنان اوریمن کےبعدشام پربھی حملےکئے۔ دمشق پراسرائیلی فضائی حملےمیں خاتون صحافی سمیت3شہری شہیدہو گئے۔ صیہونی بربریت میں9شامی شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فضائی حملےسےنجی املاک کونقصان پہنچا۔ شامی فضائیہ نےمتعدداسرائیلی میزائلوں کوہدف پرگرنےسےپہلےہی مارگرایا۔ بیروت پرحملےکی وجہ سےبڑی تعدادمیں […]
جمعہ کے دن پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کو دو دن قبل ہی مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جمعہ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ۔ انتظامیہ نے اسلام آباد کو دو دن قبل ہی مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ داخلی راستوں پر مزید کنٹینرز پہنچا دئے گئے. مارگلہ روڈ 26 نمبر چونگی اور موٹر وے پر کنٹینر زپہنچائے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس […]
اسلام آبادڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج،نئی حکمت عملی،عمران خان نے علی امین کو بڑا ٹاسک دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے اسلام آباد میں احتجاج کی کال کا اعلان کرنے اور سٹرسٹر یٹجی بنانے کا حکم علی امین کو دیا ہے۔ انہوں کہا کہ علی امین اسلام آباد احتجاج کے میزبان اور منتظم ہوں گے۔ ڈی چوک پر کارکنان کیسے اور کتنے پہنچیں گے سٹریٹجی علی امین بنائیں […]