پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں تناؤ میں کمی اور تنازعات کے حل کا مطالبہ کر دیا

پشاور ( اے بی این نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں تناؤ میں کمی اور تنازعات کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی تناؤ پر گہری تشویش ہے۔ تمام فریقین پر زور دے رہیں کہ امن کو ترجیح دی جائے۔ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہا […]
ہر صورت میں 4 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم تصادم نہیں چاہتے، قافلے 4 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ خیبرپختونخوا سے قافلے منظم انداز میں 4 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے اور احتجاج میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا سے تعلق […]
آئینی ترمیم25 اکتوبر کے بعدکی گئی توخدشہ ہے نہیں کرنے دی جائے گی،بلاول بھٹو

نیویارک ( اے بی این نیوز ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم25 اکتوبر کے بعدکی گئی توخدشہ ہے نہیں کرنے دی جائے گی۔مخصوص نشستوں کا فیصلہ یہی اشارہ کرتا ہے،25اکتوبر سے پہلے آئینی ترامیم ہوئیں تو 19ویں ترمیم جیسی مشکلات نہیں ہوں گی۔ موجودہ سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے حق قانون سازی […]
مشرق وسطیٰ کی آگ بھڑکی توپوری دنیاکولپیٹ میں لےگی،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نےسلامتی کونسل کےاجلاس سےخطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے۔ مشرق وسطیٰ کی آگ بھڑکی توپوری دنیاکولپیٹ میں لےگی۔ اسرائیل نےلبنان سےامن فوج کومنتقل کرنےکی درخواست کی جومستردکردی۔ لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج اب بھی […]
اسماعیل ہانیہ اورحسن نصراللہ کی شہادت کابدلہ لےلیا،ایران

ریاض( اے بی این نیوز ) اسرائیل کےجنگی جنون نےدنیاکوتیسری جنگ عظیم کےدہانےپرلاکھڑاکیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران نےاسرائیل پرسیکڑوں میزائل داغے،80فیصداہداف کونشانہ بنایا۔ تل ابیب اوردیگرعلاقوں میں عسکری تنصیبات کونشانہ بنایاگیا۔ ایرانی میزائل حملوں اورفائرنگ کےواقعات میں30اسرائیلی شہری ہلاک ہو ئے۔ ایران نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ اورحسن نصراللہ کی شہادت کابدلہ لےلیا۔ عرب میڈیا کے […]
ایران کوامریکاکےساتھ مل کرجواب دیاجائےگا،اسرائیل

تل ابیب ( اے بی این نیوز ) تل ابیب میں اسرائیلی کابینہ کااجلاس،ایران پرجوابی حملےپرغور۔ اسرائیلی کابینہنے فیصلہ کیا کہ تیل اورجوہری تنصیبات کونشانہ بنایاجائےگا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کوامریکاکےساتھ مل کرجواب دیاجائےگا۔ ایرانی تیل کی تنصیبات پرحملہ ملکی معیشت کوتباہ کرسکتاہے۔ مزید پڑھیں :آج پی ٹی آ ئی کا پنجا ب کے مختلف شہروں،جمعہ […]
وزیراعظم شہبازشریف سےممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹرذاکرنائیک کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف سےممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹرذاکرنائیک کی ملاقات۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بات خوش آئندہے کہ آپ کےسامعین کی بڑی تعدادنوجوانوں کی ہے۔ میں آپ کےلیکچرزشو ق سےسنتاہوں۔ آپ اسلام کاصحیح پیغام لوگوں تک پہنچاکراہم فریضہ سرانجام دےرہےہیں۔ یہ جان کرخوشی ہوئی کہ آپ کابیٹابھی آپ کےنقش […]
دھرنوں کی سیاست نےملک کابیڑاغرق کردیا،چاہتاہوں عوام کےسامنےحقائق آئیں،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جیل میں قیدشخص کہتاتھامیں تم سب کوجیل میں ڈالوں گا۔ عاجزی سیکھو اوراللہ تعالیٰ سےمعافی مانگواس دنیامیں جوکروگےسامنےآئیگا۔ سمجھتاہوں ایسےعناصرکیساتھ سختی سےڈیل کرناچاہیے۔ 25کروڑعوام کےوزیراعظم کوگھربھیج دیاگیاکوئی پوچھنےوالانہیں۔ 5ججزنےبیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرنااہل کردیا۔ میں آپ کےپاس بنی گالہ گیاتھا اورگھنٹہ گفتگوبھی کی۔ […]
حکومت کا ڈی چوک میں دھرنا دینے پر پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت نے ڈی چوک میں دھرنا دینے پر پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کو تمام لوازمات پوری کرنی پڑیں گی ورنہ […]
اپنا گھر اپنا چھت منصوبے کا فیصلہ نوازشریف کا تھا،اگلے پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنیں گے،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے پاکستان کی ترقی کا سفر 1980سے شروع کیا۔ اپنا گھر اپنا چھت منصوبے کا فیصلہ نوازشریف نےکیا تھا ۔ اپنا سارا وقت عوام کی بہتری کیلئے وقف کروں گی۔ پنجا ب اور وفاق میں نوازشریف کی حکومت ہے۔ نوازشریف نے کہاتھا […]