وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی افراد کے لیے ’ہمت کارڈ‘ پروگرام کا آغاز کردیا

لاہور( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی افراد کے لیے ’ہمت کارڈ‘ پروگرام کا آغاز کردیا۔انہوں نے کہا ہے کہ خصوصی افرادکوقومی دھارےمیں شامل کرناترجیح ہے۔ پنجاب میں65ہزارافراد کوخصوصی کارڈفراہم کیےجائیں گے۔ ہمت کارڈ کیلئے معاونت کرنے پر بینک آف پنجاب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ ہماری کوشش ہے مستحق افرادکوجلدکارڈفراہم کیےجائیں۔ یہ2کروڑ60لاکھ روپےکاپروگرام ہے […]
آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،اب نکلنا پڑے گا سبکو، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ آج کا فیصلہ پاکستان کی ائین کے خلاف آیا ہے ۔پی ٹی آئی کے سیٹ آ ج ان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کو پاکستان کی عوام نے نامنظور کیا تھا ۔ پاکستان ایک بینادی نقطہ کے اوپر ہے […]
ہر ڈکٹیٹر کہتا ہے تمام کرپٹ ارکان اسمبلی اور ایوان کو ختم کردوں گا، سب لوگ ملٹری رجیم جوائن کر لیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہر ڈکٹیٹر کہتا ہے تمام کرپٹ ارکان اسمبلی اور ایوان کو ختم کردوں گا۔ سب لوگ ملٹری رجیم جوائن کر لیتے ہیں۔ پھر جمہوریت کا راگ شروع ہو جاتا۔ جمہوریت اس لیے ڈی ریل ہوتی رہی کہ یہ عدالت غلط اقدامات کی توثیق کرتی رہی۔ چیف جسٹس کے آرٹیکل 63اے […]
پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ،بڑے بڑے برج ادھر ادھر کر دیئے

لاہور ( اے بی این نیوز )راولپنڈی:لیفٹیننٹ( ر)کامران عامرخان کوایس ایس پی آپریشنزملتان تعینات کردیاگیا۔ راولپنڈی سےلاہوربھیجےگئےایس پی فیصل سلیم کوایس پی انویسٹی گیشن جہلم تعینات کردیاگیا ۔ ملک طارق محبوب کوایس ایس پی آپریشنزفیصل آبادتعینات کردیاگیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس کوایس پی صدرفیصل آبادتعینات کردیاگیا ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آبادعثمان منیرسیفی […]
اسرائیل نےحملہ کیاتوجوابی کارروائی ضرورکریں گے،ایرانی صدر

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی صدرمسعودپزیشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں خطےمیں امن چاہتاہے۔ خطےمیں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے۔ اسرائیل خطےمیں کشیدگی بڑھارہاہے۔ اسرائیل نےحملہ کیاتوجوابی کارروائی ضرورکریں گے۔ ادھر دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن نےایران کوپابندیوں کی دھمکی دےدی۔ ایران پرکچھ پابندیاں عائدہونےوالی ہیں۔ امریکاایران کی جوہری تنصیبات پرحملے کی حمایت نہیں […]
امریکی صدرجوبائیڈن نےایران پر پابندیوں کی دھمکی دےدی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدرجوبائیڈن نےایران کوپابندیوں کی دھمکی دےدی۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ ایران پرکچھ پابندیاں عائدہونےوالی ہیں۔ امریکاایران کی جوہری تنصیبات پرحملے کی حمایت نہیں کرتا۔ اسرائیلی وزیراعظم سےبہت جلدبات کروں گا۔ مزید پڑھیں :حکومت کی عوام میں پذیرائی نہیں ہے، نعیم حیدرپنجوتھہ ،پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی […]
حکومت کی عوام میں پذیرائی نہیں ہے، نعیم حیدرپنجوتھہ ،پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجاز ت ملنی چاہیے، سینیٹر طاہر خلیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام میں پذیرائی نہیں ہے۔ عوام کی رائے کااحترام نہیں کیاجارہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)ماضی میں سپریم کورٹ پرحملہ کرچکی ہے۔ سینیٹر طاہر […]
پشاور میں20 کلو آٹے کی تھیلے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ،عوام پریشان

پشاور ( اے بی این نیوز ) کے پی پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ ایک مہینے کے دوران تیسری مرتبہ آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ پشاور میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں ڈیڑھ سو […]
ایف بی آر کی بڑے پیمانے پر تنظیم نو کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو عمل میں لائی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر کے مختلف محکموں کو ضم یا ختم کر دیا گیا ہے جبکہ نئی آسامیاں بھی تخلیق کی گئی ہیں۔ […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 سابق اراکین نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 سابق اراکین کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جن اراکین کو نااہل کیا گیا ہے ان میں قومی اسمبلی کے 11 سابق اراکین اور سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 16 سابق ارکان شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا […]