علی امین گنڈاپور کوعدالت کی جانب سے بڑی خوشخبری مل گئی
پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو 1 ماہ کی حفاظتی ضمانت دے دی۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست گزار علی […]
مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ سے صارفین کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ خاص طور پر کراچی، لاہور اور پشاور کے متعدد علاقوں میں موبائل ڈیٹا متاثر ہونے سے لوگ پریشان ہیں۔ انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے آن لائن کام کرنے والے افراد بھی شدید مشکلات کا سامنا […]
پارٹی غورکرےگی کہ احتجاج کےبارےمیں کیافیصلہ کیاجائے،حامدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینئررہنماپی ٹی آئی حامدخان نے کہا ہے کہ آج کافیصلہ آئینی وقانونی طورپرغلط تھا۔ پی ٹی آئی سمجھتی ہے بینچ کی تشکیل ہی غلط تھی۔ چیف جسٹس کوجانےمیں دوسےتین ہفتےرہ گئےہیں۔ ایسےمیں اتنےبڑےفیصلےنہیں کیےجاتے۔ لوگ اتنےبےضمیرنہیں ہوئے کہ انہیں ووٹ دیں گے۔ حکومت آئینی پیکج دینےکیلئےتیاربیٹھی ہے۔لوگ اتنےبےضمیرنہیں ہوئے […]
پاکستان تحریک انصاف کا کل احتجاج،حکومتی تیاریاں مکمل،جڑواں شہروں کے داخلی راستے سیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کا کل احتجاج،حکومتی تیاریاں مکمل۔ ٹیکسلا سے راولپنڈی آنے والے راستوں کوسیل کرناشروع کردیاگیا 26 نمبر چونگی پربھی کنٹینر رکھے جارہے ہیں اسلام آباد اورراولپنڈی کو ملانے والے راستوں پرکنٹینرزرکھ دیےگئے۔ فیض آباد ، آئی8، آئی جے پی ڈبل روڈ ، مارگلہ روڈ بھی کنٹینرز لگا […]
وفاقی پولیس کی بڑی کاروائی،احتجاج کی غرض سے اسلام آباد آنے والے 412 افراد کو گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی پولیس کی بڑی کاروائی۔ احتجاج کی غرض سے اسلام آباد آنے والے 412 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا دعوی ہے کہ گرفتار مظاہرین میں 60 افراد کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ مظاہرہن سے کیل لگے ڈنڈے، غلیل اور کنچے بھی برآمد کر لیے گئے۔ مظاہرین […]
پاکستان کے 27.2 فیصد انڈسٹریل سسٹمز کو سائبر حملوں کا سامنا،کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 2024 کی دوسری سہ ماہی میں سائبر سیکیورٹی لینڈ سکیپ فار انڈسٹریل کنٹرول سسٹمز (ICS) کے بارے میں کیسپرسکی کی رپورٹ میں پچھلی سہ ماہی کے مقابلے تاوان کی غرض سے کیے گئے سائبر حملوں میں 20% اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ دنیا بھر میں بنیادی ڈھانچے کے […]
پی ٹی آئی کی کل اسلام آبادمیں احتجاج کی کال، کے پی سے آنے والے راستے بند،اسلام آباداورحسن ابدال موٹروےپرٹریفک جام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی کل اسلام آبادمیں احتجاج کی کال۔ اسلام آبادسےخیبرپختونخوا سے آنےجانےوالی سڑکوں پررکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔ اسلام آباداورحسن ابدال موٹروےپرٹریفک جام،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ خیبرپختونخواکےداخلی اورخارجی راستےبند کر دیئے گئے۔ اسلام آبادجانےوالےراستوں کوسیل کردیاگیا۔ پشاورموٹروےمختلف مقام سےکنٹینرزلگاکربند کر دیا گیا۔ موٹروےایم ون پرہروپل پرکنٹینرزلگادیےگئے۔ موٹروےایم […]
تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان،وجہ جانئے کیوں

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر، مختلف نجی سکولوں نے کل کے دن چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ احتجاج کے دوران ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے سکول انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا۔ راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو […]
اٹک،پشاورموٹروے کومختلف مقام پرکنٹینرز لگاکربلاک کردیاگیا

اٹک ( اے بی این نیوز )اٹک،پشاورموٹروے کومختلف مقام پرکنٹینرز لگاکربلاک کردیاگیا۔ اٹک:موٹروے ایم ون پرہروپل پرکنٹینرز لگادیےگئے۔ موٹروے ایم ون کٹی پہاڑی سےمکمل بلاک،کےپی کے داخلی خارجی راستےبند کر د یئے گئے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کےکل ہونےوالےاحتجاج سےمتعلق تیاریاں مکمل ہیں۔ اسلام آباد جانےوالے ہر قسم کےراستےکو سیل کردیاگیا۔ مزید پڑھیں :اسلام آبادمیں […]
اسلام آبادمیں کسی کودھاوانہیں بولنےدیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں کسی کودھاوانہیں بولنےدیں گے۔ احتجاج سب کا حق ہے لیکن ملک کی قیمت پر نہ کریں۔ چھوٹا سا بھی واقعہ ہوگیا اس کا خمیازہ پوری زندگی بھگتنا ہوگا۔ واجپائی صاحب جب لاہور آئے تو چھوٹا سا واقعہ ہوا آج تک بھگت […]