منکی پاکس کی جلد تشخیص کے لیے پہلے ٹیسٹ کی منظوری دے دی گئی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کی جلد تشخیص کے لیے پہلے بائیوپسی طرز کے ٹیسٹ، “ایلینیٹی ایم، ایم پی ایس وی ایسے” کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ٹیسٹ امریکی کمپنی ایبٹ مولیکیولر نے تیار کیا ہے اور یہ متاثرہ شخص کے جسم پر موجود سرخ دانوں اور چھالوں سے نمونے […]
پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پر تنقید

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک دہشت گرد جماعت قرار دیا، یہ کہتے ہوئے کہ یہ جماعت کبھی بھی سیاسی نہیں رہی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں مشورہ دیا کہ ریاست کو ان کے ساتھ اسی طرح پیش آنا چاہیے جیسے دہشت گردوں کے […]
عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم بنا ڈالا

پاکستان کے بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا قومی ریکارڈ بنا دیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پریذیڈنٹ کپ کے میچ میں، انہوں نے ایس این جی پی ایل کے خلاف 131 گیندوں پر اپنی ڈبل سنچری مکمل کی، جہاں انہوں نے 201 رنز بنائے۔ یہ پاکستان کی لسٹ […]
انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا: بین اسٹوکس ملتان ٹیسٹ سے باہر

ملتان: انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والے اس میچ کے لیے بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری کی وجہ سے نہیں کھیل سکیں گے۔ ان کی جگہ اولی پوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بین اسٹوکس نے ٹریننگ […]
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات منظر عام پر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ کچھ میڈیا چینلز ان کی گرفتاری کی خبر دے رہے ہیں، جبکہ سرکاری ذرائع اس کی تردید کر رہے ہیں۔ یہ بھی سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر علی امین گرفتار ہوتے ہیں تو احتجاج […]
آنیوالے دنوں میں علی امین گنڈا پور کیساتھ بہت برا سلوک دیکھ رہا ہوں،عطا تارڑ کی پیشگوئی

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے مستقبل کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی ناراضگی کے باعث گنڈا پور کو سخت سلوک کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا علی امین گنڈار پور کے […]
پی ٹی آئی احتجاج، فوج کے اختیارات سے متعلق مراسلہ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے احتجاج کے خدشات کے پیش نظر فوج کو دیے گئے اختیارات کا ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران نقص امن کے خدشات کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کر کے فوج سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے […]
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ قیمت کیا ؟جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، لیکن آج ایک نئی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کے معاملے میں ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے بہارہ کہو تھانے میں درج مقدمے […]
پاکستان ہاکی ٹیم کو ڈومیسٹک کیمپ کا ڈیلی الاؤنس ادا کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کیمپ کا ڈیلی الاؤنس ادا کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایشین چیمپئنز ٹرافی کے کیمپ کے 25 دنوں کا ڈیلی الاؤنس ہر کھلاڑی کو 50 ہزار روپے دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے، کھلاڑیوں کو 3 ہزار روپے یومیہ الاؤنس دینے کی بات […]