اہم خبریں

لاہورمیں پی ٹی آئی کااحتجاج،تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہورمیں پی ٹی آئی کااحتجاج،تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج۔ مقدمہ بانی پی ٹی آئی،پی ٹی آئی رہنماؤں اور200کارکنان کیخلاف درج کیاگیا۔ مقدمےمیں ریاست کیخلاف بغاوت،دہشتگردی،اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں ۔ مقدمےمیں انسداددہشتگردی سمیت18مختلف دفعات لگائی گئی ہیں۔ مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی،حماداظہر،سلمان اکرم راجہ،غلامی محی الدین اوردیگرنامزد ہیں۔ […]

یہ احتجاج نہیں دھاوا تھا، مظاہرین نے پتھراؤ کیا زہریلی آنسو گیس ہم پر فائرکی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ آج کا دن اسلام آباد پولیس کے لیے بہت غمگین دن ہے۔ آج اسلام آباد پولیس نے اپنا ایک بیٹا کھویا۔ ڈاکوؤں سے لڑنے والے جوان کی آج شہادت ہوگئی۔ آج پولیس کی صفوں میں انتہائی دکھ […]

زخمی کا نسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (اے بی این نیوز)زخمی کا نسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار 9 مئی کا مجرم ہے۔ گنڈا پور کو اسلحہ دیکر اسلام آباد پر چڑھائی کروانے کیلئےبھجوایاگیا۔ پولیس، رینجرز پر حملے کرائےگئے کل کا دن در اصل 9 مئی ٹوتھاان خیالات کا اظہار سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا […]

وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی بہترین سٹریٹجی سے بلوائیوں کی بغاوت ناکام بنائی گئی،عظمیٰ بخاری

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کی ایک اور 9 مئی کی بغاوت ناکام بنا دی۔ ۔ وزیر اطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان ۔ ۔ کہا وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی بہترین سٹریٹجی سے بلوائیوں کی بغاوت ناکام بنائی گئی۔ خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل اورملازمین کے ذریعے فیڈریشن پر […]

علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق بے نقاب

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق بے نقاب ۔ تحقیقاتی ادارے ۔ کے پی ہاؤس میں داخلے اور نکلنےکی خصوصی فوٹیج اور علی امین کے بھائی فیصل امین کی آڈیو کال منظر عام پر لے آ ئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج […]

ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج،سول کپڑوں میں ملبوس پولیس کے 11 اہلکار گرفتارکرلیےگئے

اسلام آباد: خیبرپختونخوا (کے پی) پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار کرلیےگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار بلوائیوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں شامل تھے۔گرفتار اہلکار آنسوگیس، غلیلوں اور پتھروں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملےکر رہے تھے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ کے […]

لاہور: سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، 18 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کرتے ہوئے 18 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف مقامات پر 134 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن میں راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں […]

ہم پہنچ گئے اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا، وزیراعلیٰ کے پی خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم پہنچ گئے ہیں اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا ہے، ہم انتشار پھیلانا نہیں چاہتے۔بلیو ایریا سے کے پی ہاؤس روانگی کے وقت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ ہم پر الزام لگاتے ہیں ہم پرامن جماعت نہیں ہیں، ہم […]

کراچی: منوڑا کے ساحل پر 2 خواتین سمیت 4 افراد ڈوب گئے

کراچی کے مشہور منوڑا ساحل پر حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چار افراد ڈوب گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچیں اور انہوں نے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ افراد […]

کراچی انتظامیہ کی پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی جاری، 79 گداگرگرفتار

کراچی انتظامیہ نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف مہم جاری رکھی ہے، جس کے تحت گزشتہ دو روز میں 79 گداگروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ موثر کارروائیاں کریں تاکہ ٹریفک سگنلز اور چوراہوں پر شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کو کم کیا […]