پی ٹی آئی کامقصدیہی تھا دھرنادیں اورایس سی او کانفرنس نہ ہو ،محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپورکی ویڈیوہمارےپاس موجودہے۔ علی امین گنڈاپورکی ویڈیوچیک کی توپتا لگاوہ نکل چکےہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کامقصدیہی تھا کہ دھرنادیں اورایس سی او کانفرنس نہ ہو۔ ان کاخیال تھا کہ […]
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا علی امین گنڈا پور کے خطاب کے فوری بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا علی امین گنڈا پور کے خطاب کے فوری بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان سیاسی کمیٹی کرے گی۔ قبل ازیں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کے پی صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
میں رات بھر اسلام آباد میں تھا اور ان کو نہیں ملا،علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے،اسمبلی سے خطاب

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کے پی صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آخر حکومت کو کیا خوف ہے وہ ہمیں جلسے کی اجازت کیوں نہیں دیتی میں نے کون سا ایسا جرم کیا جس پر ایف ائی ار درج کی گئی ۔ ہم پر الزام لگایا […]
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں اس سے قبل اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت گرفتار ایم پی ایز کے پروڈکشن ارڈر جاری کیے تھے اس وقت جو ہے کے پی اسمبلی کا جو ہے وہ […]
حکومتی اتحادکاوفدمولانافضل الرحمان سےملاقات کیلئےان کی رہائشگاہ پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومتی اتحادکاوفدمولانافضل الرحمان سےملاقات کیلئےان کی رہائشگاہ پہنچ گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،شیری رحمان،نویدقمر،نیئربخاری وفدمیں شامل ہیں۔ حکومتی وفدمولانافضل الرحمان کوآئینی ترامیم پیکج پرپھرسےقائل کرنےکی کوشش کریگا۔ حکومتی وفدمولانافضل الرحمان سےآئینی ترمیم کیلئےحمایت حاصل کرنےکی کوشش کررہا ہے۔ مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ایک اور […]
علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ایک اور ناقابلِ تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ایک اور ناقابلِ تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی ۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کالے کپڑوں میں ملبوس علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا ہاوس میں 3بجکر24منٹ پر داخل ہوئے۔ سی سی […]
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا، سی آئی اے منتقل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا۔ اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کی خصوصی ٹیم نے حراست میں لیا۔ پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو سی آئی اے منتقل کر دیا گیا۔ ادھر دوسری جانب صوبائی وزیرپختون یارنےویڈیوبیان جاری کردیا انہوں نے کہا […]
کے پی ہاؤس سے باہرنکلنےکی تصویر علی امین کی نہیں، میری ہے،صوبائی وزیرپختون یار خان

پشاور ( اے بی این نیوز ) صوبائی وزیرپختون یارنےویڈیوبیان جاری کردیا انہوں نے کہا کہ اس تصویرکوڈی چوک پرموجودمیری تصاویرسےکنفرم کیاجاسکتاہے۔ علی امین کےخیبرپختونخواہاؤس سےنکلنےکی تصویرپرجھوٹاپروپیگنڈاکیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ کے پی ہاؤس سے باہرنکلنےکی تصویر علی امین کی نہیں، میری ہے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی […]
پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا

پشاور ( اے بی این نیوز ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی کہ منتخب وزیراعلیٰ کو اغوا کیا گیاہو۔ خیبرپختونخواہاؤس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ پولیٹیکل کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ علی امین کوفوری طور پر رہا کیا جائے ۔ علی امین کورہانہ کیاگیاتوہرممکن […]
پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کا پتہ لگانے کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کا پتہ لگانے کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے 4اور5اکتوبرکوسرکاری وسائل پتہ لگانےکیلئےکمیٹی تشکیل دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق انکوائری کمیٹی 7 دن کے اندر رپورٹ تیار کرےگی،ایڈیشنل سیکرٹری رفعت مختیار کمیٹی کے کنوینر مقرر۔ ایف آئی […]