اہم خبریں

تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کب سے کب تک ہو نگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایس سی او کانفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے […]

بحیثیت مسلمان ہم نے فلسطین کا ساتھ اس طرح نہیں دیا جس طرح دینا چاہیے تھا ،مولانا فضل الرحمان

لاہور (اے بی این نیوز) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کھل کر اسرائیل کی حمایت کررہا ہے۔ ایس سی او اجلاس کے حوالے سے ہمیں یکجہتی دکھانی ہوگی۔ بحیثیت مسلمان ہم نے فلسطین کا ساتھ اس طرح نہیں دیا جس طرح دینا چاہیے تھا۔ جنوبی افریقہ کی درخواست پر عالمی عدالت نے […]

اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری

لاہور (اے بی این نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ ہے۔ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں سب قائدین کو خوش آمدید کہتاہوں۔ آل پارٹیز کانفرنس فلسطینی عوام سے ا ظہار یکجہتی کیلئے ہورہی ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے باعث […]

فلسطینی بھائیوں کا خون ضرور رنگ لائے گا،سابق وزیراعظم نوازشریف

لاہور (اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہاہے۔ فلسطین واقعہ پر ہمارا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ فلسطینیوں کے گھر کھنڈرات میں تبدیل ہورہے ہیں دیکھ کر دل تڑپ جاتا ہے۔ فلسطین ایشو پر خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ اسرائیل نے فلسطین […]

گرفتارپارٹی کارکنوں کی رہائی کیلئے لیگل ٹیم بنا لی ہے،علی ا مین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ۔ پارٹی عہدیداروں اورورکرز کی شرکت۔ ۔ علی امین نے احتجاج میں خود پر گزرے واقعات سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کر کے۔ اپنا ہدف […]

پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے چین کیساتھ ملکر کام کرنے کا عزم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے چین کیساتھ ملکر کام کرنے کا عزم۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بر یفنگ میں کہا کراچی حملے کے ملزمان اور سہولت کاروں کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ کراچی ائیر پورٹ دھما کہ پاک چین دوستی پر حملہ ہے۔ بزدلانہ حملے […]

کراچی ائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملہ، تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل

کراچی ( اے بی این نیوز    )کراچی ائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملہ۔ تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل۔ بم ڈسپوزل ایسٹ۔ ساؤتھ اور ویسٹ کی ٹیمیں تفتیش کریں گی ۔ دھما کے کی ابتدا ئی تحقیقات میں اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ حملےمیں چھوٹی کار استعمال کی گئی ۔ کار سوارخودکش حملہ آور قافلےکے نکلنےکا انتظارکررہا […]

علی امین گنڈاپورکاجھوٹ ساری دنیاکےسامنےبےنقاب ہو گیا، عطا تارڑ

کراچی ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپورکارکنوں کوچھوڑکرفرارہوگئےتھے۔ پچھلے24گھنٹےسےکہاں چھپےہوئےتھے۔ کھوداپہاڑنکلاچوہا،وفاقی وزیراطلاعات ۔ علی امین گنڈاپورکاجھوٹ سامنےآگیا۔ ان سےلوگ اکٹھےنہیں ہوئےتواپنےلوگوں کوخودچھوڑ کربھاگ گئے۔ علی امین گنڈاپورایک غیرذمہ داری شخص ہے۔ حکومت کاموقف سچ ثابت ہوا،۔ تحریک انتشارکامکروہ چہرہ قوم نےدیکھ لیا۔ علی امین گنڈاپورکاجھوٹ ساری […]

پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار رضوان سعید شیخ پر عزم

واشنگٹن (رضوان عباسی )امریکہ میں پاکستان کے سفیر، رضوان سعید شیخ نے امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مزید مضبوط اور دیرپا بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ دوطرفہ […]

کراچی ائیرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی

کراچی ( اے بی این نیوز   ) کراچی ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے بعد دھویں کے بادل بھی علاقے میں دیکھے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز قیوم آباد، ڈیفنس اور جمشید روڈ کے قریب بھی سنائی دی گئی۔ […]