اہم خبریں

یہ غلط بات ہے علی امین نے ڈیل کی، ڈیل کرنے والے فارم47کے تحت اقتدار میں ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (اے بی این نیوز)بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین جب کے پی ہاؤس میں مشاورت کررہے تھے اس وقت حملہ ہوا۔ اگر وارنٹ ہوتا تو علی امین گنڈا پورسرینڈر کرتے۔ علی امین گنڈا پور کسی سے رابطے کی حالت میں نہیں تھے۔ علی امین گنڈا پور جب کے پی ہاؤس آئے تو […]

مشرق وسطیٰ کشیدگی ،ایک ہفتے میں خام تیل کی قیمت میں 8فیصد اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 76.89ڈالر فی بیر ل تک پہنچ گئی۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 3.23ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا۔ برینٹ کروڈ خام تیل کی قیمت 80.57ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ مشرق […]

کیا ایران نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کر لیا،اصل حقائق سامنے آگئے،جانئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں کہ ایران نے ایٹمی تجربہ کیا ہے، اس کی وجہ 5 اکتوبر کو ایران اور پڑوسی ممالک میں آنے والے زلزلے سے ہے۔ 4.6 شدت کے زلزلے کا مرکز صوبہ سیمنان کے شہر ارادان میں محض 10 کلومیٹر کے فاصلے پر […]

دہشتگردی کے واقعہ کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد میں چینی سفارتخانے آمد۔ وزیراعظم شہبازشریف کا چینی سفارت خانے کا دورہ۔ وزیراعظم کی پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات۔ وزیراعظم کا چینی سفیر سے کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملے پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے […]

آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے مسودہ تیار کیا ہے ،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ فلسطین کی مدد قومی اور عوامی سطح پر ہونی چاہیے۔ غزہ میں 40ہزارسے زائد معصوم بچے اور عورتیں شہید ہوئیں۔ ایک لاکھ سے زائد لوگ ابھی تک زخمی ہوئے۔ فلسطین کی مدد انسانیت کی خاطر ہونی چاہیے۔ وہ اے بی این نیوز کے […]

پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ اور نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کےادغام کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سی سی پی نے پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ اور نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کے مرجر کی منظوری دیدی۔ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن، سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے ۔ سی سی پی کے مطابق اس تنظیم نو سے آپریشنز کو ہموار کرنے اور وسائل کی تقسیم میں اضافے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مارشل لا کے نفاذ سے متعلق اہم ریمارکس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ میں محکمہ آبادی پنجاب ملازم نظر ثانی کیس سماعت ہو ئی ۔ جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مارشل لا کے نفاذ سے متعلق اہم ریمارکس دیئے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ عدلیہ کبھی […]

فلسطین کے عوام کو آزادی کے حصول کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلاتے ہیں، اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آل پارٹی کانفرنس میں قرارداد پیش کی گئی ، جس کے تحت کہا گیا کہ اے پی سی اسرائیل مظالم کی بھر پور مذ مت کرتی ہے۔ جاری اعلامیہ لے مطابق غزہ میں فوری جنگ بندی ہونی چاہیے۔ اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ غزہ میں فوری جنگ […]

وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر آئی ٹین میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی پولیس پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری میں مصروف ہیں اس وجہ سے جرائم پیشہ عناصر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر آئی ٹین میں قتل کی واردات ہو گئی۔ ایک شہری کو شہری کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ قتل ہونے والے […]

فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان ایک پیج پر ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ ضروری ہے نہ صرف پاکستان میں پوری دنیا میں پیغام بھیجے۔ ایسا نہیں ہے کہ فلسطینی بہن بھائیوں کو بھول چکے ہیں۔ پاکستان کو معیشت اور دہشتگردی کے مسائل کا سامنا ہے۔ کچھ […]