عمران خان سے اڈیالہ جیل میں وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان سے اڈیالہ جیل میں وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ کی درخواست پر سماعت کرینگی۔ توہینِ عدالت کی درخواست میں سیکرٹری داخلہ اور […]
فتنہ الخوارج اورکالعدم پی ٹی ایم کاگٹھ جوڑکھل کرسامنےآگیا

پشاور (اے بی این نیوز)فتنہ الخوارج اورکالعدم پی ٹی ایم کاگٹھ جوڑکھل کرسامنےآگیا۔ فتنہ الخوارج نےپشتون قومی عدالت کی حمایت میں ضلع خیبرمیں5روزہ فائربندی کااعلان کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائربندی 9سے13اکتوبرتک عمل پذیرہوگی،کالعدم پی ٹی ایم نےشرانگیزی کی غرض سےخیبرمیں نام نہاد’’پشتون قومی عدالت‘‘کےانعقادکااعلان کررکھاتھا مزید پڑھیں :کے پی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،حکومتی اور […]
کے پی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی،گتھم گتھا

پشاور (اے بی این نیوز)کے پی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ممبران اسمبلی ایک دوسرے کے گتھم گتا ہو گئے آپس میں انہوں نے ہاتھا پائی شروع کر دی۔ اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں باقاعدہ ہاتھا پائی ہوئی واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور ایوان سے خطاب کر کے گئے […]
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے پھر اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی دھمکی دیدی

پشاور (اے بی این نیوز)ہمارے ساتھ جو فسطائیت کی گئی اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہمیں ایسی جگہوں پر جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی جیسے ہم کوئی جانور ہیں ۔ کے پی ہاؤس پر پولیس نے دھاوا بولا . عمران خان نے کہا فوج کے ساتھ ہمارا کوئی جھگڑا نہیں ہے مجھے […]
آئینی ترامیم کیلئے 17 یا 18 اکتوبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئینی ترامیم کیلئے 17 یا 18 اکتوبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان مشاورت مکمل ہو گئی۔ آئینی ترامیم کیلیئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، قومی اسمبلی کا اجلاس شنگھائی تعاون کانفرنس کے […]
وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے فلسطین ولبنان قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میںوزیراعظم ریلیف فنڈ برائے فلسطین ولبنان قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق احسن اقبال فلسطین اور لبنان کے حوالے سے امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گے۔ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ای آفس کے […]
عمران خان قتل کے مقدمہ میں نامزد،علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی بھی شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا ۔ مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی کو نامزد کیا گیا ۔ مقدمہ میں بیرسٹر سیف، عمر ایوب اور عامر مغل سمیت 500 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ۔ […]
کے پی ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام کے لیے رجسٹریشن شروع،تفصیلات جا نئے،کون اہل کون نااہل ہے

پشاور (اے بی این نیوز) کے پی ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام ا ایک فلیگ شپ پراجیکٹ، ہر سال خیبر پختونخواہ کی یونیورسٹیوں سے 150 گریجویٹس کو اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے اور روزگا محفوظ بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ کمپیوٹر سائنس (CS) اور انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (ICT) گریجویٹس اس سے متفید ہو سکتے ہیں۔ […]
دشمن پا کستان کو غیر مستحکم کر نا چا ہتا ہے،آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے دیئے جارہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایک جتھے کو پا کستان کی تر قی منظور نہیں۔ دشمن پا کستان کو غیر مستحکم کر نا چا ہتا ہے۔آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے دیئے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب ۔ انہوں نے کہا کہ 2014میں جو کچھ کیاگیا […]
مجھے معلوم نہیں علی امین گنڈاپور 24گھنٹے کہاں غائب تھے،عمرایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کےبارے میں خواجہ آصف کا دعویٰ بالکل درست نہیں۔ علی امین گنڈا پور میرے گھر میں نہیں ٹھہرے،اور نہ اس کا مجھے پتہ ہے۔ کے پی ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ وہ اے بی این نیوز […]