اہم خبریں

فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی ، نئی تاریخ آگئی ،جانئے کون سی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کی وجہ سے فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کر دیئے۔ اب فیڈرل بورڈ نے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر کر دی ۔ اسلام آباد اورراولپنڈی میں تعطیلات کے باعث پرچے ری شیڈول کیے گئے ہیں۔ دیگر […]

سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بلوچستان کو بڑی دہشتگردی سے بچا لیا گیا

تربت ( اے بی این نیوز   )سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بلوچستان کو بڑی دہشتگردی سے بچا لیا گیا۔ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے تربت شہر کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ سکیورٹی […]

سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے دینے پر ہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے دینے پر ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسٹے دینے والے سینئر سول جج انعام اللہ کو معطل کر دیا ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے ۔ […]

جب عدالتی نظام بہترہوگا تو لوگوں کو انصاف جلدی ملے گا، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات ہی میں مسائل کا حل ہے۔ جب عدالتی نظام بہترہوگا تو لوگوں کو انصاف جلدی ملے گا۔ آئینی ترامیم کےلئے دوتہائی اکثریت چاہئے۔ آئینی ترامیم کامقصد آئینی عدالت قائم کرنا ہے۔ اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت […]

آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا۔بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت۔ اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کا حکم ۔ اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ ملک سے باہر ہیں۔ ان میں […]

اڈیالہ جیل کےسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم کاپتہ چل گیا

لاہور (  اے بی این نیوز   )اڈیالہ جیل کےسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم کاپتہ چل گیا۔ اہلخانہ کے مطابق محمداکرم کوکس عدالت میں پیش کیاگیااس بارے میں کوئی اطلاعات نہیں۔ اڈیالہ جیل کےسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ 2ماہ سےغائب تھے۔ راولپنڈی:محمداکرم کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمےکاپتہ چلاہے۔ راولپنڈی:آئی جی جیل خانہ بھی عدالت میں پیش ہوئےتھے۔ عدالت نے11اکتوبرکومحمداکرم کی بازیابی […]

معلوم نہیں حکومت میں موجود لوگ کس حد تک جارہے ہیں ،اعتزازاحسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ماہر قانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس سے ایم این ایز کو اغوا کیا گیا۔ وہاں سپیکرقومی اسمبلی کا کوئی رول نظر نہیں آیا۔ ذاتی طور پر شرمندہ ہوں کہ یہ ملک میں کیا ہورہا ہے۔ ملک میں بنیادی حقوق کی پامالی کی جارہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی […]

سیاسی جلسوں،احتجاج اور ریلیوں بارے پی ٹی آئی نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تمام منتخب اراکین قومی اسمبلی کو ایک بار پھر ہدایت کی جا رہی ہے کہ وہ کسی بھی […]

پی ٹی آئی ،بی ایل اے اور ٹی ٹی پی پاکستان پرحملہ آور ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان جب بھی ٹیک آف کرنے لگتا ہے تو ایسا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ ہم افغان جنگ میں الجھے رہے جو تاریخی غلطی تھی۔ 2014میں چینی صدر نے آنا تھا تو یہی سارا کچھ کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے وسائل استعمال […]

حکومت کوچیلنج ہے ایک نوٹس پرمینارپاکستان میں جلسہ کرکےدکھائے، فیصل چودھری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کےخلاف فسطائیت کامظاہرہ کررہی ہے۔ ہماری جماعت کوالیکشن سےباہرکرنےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ مہنگائی کی وجہ سےلوگ پریشان ہیں انہیں کوئی فکرنہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ […]