سینئر سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو رحلت فرما گئے

کراچی ( اے بی این نیوز )سینئر سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کو انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ الٰہی بخش سومرو کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے کراچی کے نجی اسپتال میں ہوا جہاں انہیں طبیعت کی خرابی کے باعث داخل کرایا گیا تھا۔ لیکن وہ جانبر نہ ہو […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا ۔ یہ اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا ۔ کابینہ کے اس خصوصی اجلاس کا ایجنڈا ابھی سامنے نہیں آیا ہے ۔ خصوصی اجلاس مین ھنگامی نوعیت کے اہم فصیلوں کی منظوری متوقع ہے۔ جن کےلیے وزیر […]
25 اکتوبر تک آئینی ترامیم پاس کرالی جائےگی،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارےلیےمجوزہ آئینی ترمیم پاس کرانےکیلئے ٹائم لائن کامسئلہ نہیں۔ محسوس کرتا ہوں25 اکتوبر تک آئینی ترامیم پاس کرالی جائےگی۔ ہماری طرف سےترمیم کیلئےکوئی ڈیڈلائن نہیں البتہ حکومت کیلئےہوسکتی ہے۔ کوشش تھی مولاناسمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کرچلا جائے۔ پیپلز پارٹی تمام سیاسی […]
پی ٹی آئی نے ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ کر لیا،شیڈول جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی نے ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ کر لیا اور اس کے لئے باقعدہ شیڈول بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اسلام ااباد کی جانب پھر کال دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے لیکن اسلام آباد میں کئے جانے والے احتجاج کی […]
ژوب،دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کاتبادلہ، حوالدار جمشید خان شہید، دو دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(اے بی این نیوز )دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع ژوب میں فرنٹیئر کور کی پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا۔ اور اس کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار اور HVT دہشت گرد عمر @ عمری […]
کسی متبادل جوڈیشل سسٹم کی اجازت نہیں دے سکتے،پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی گئی تھی۔ ایک2سیاسی جماعتیں ان لوگوں کےحقوق کی بات کرتی ہیں۔ یہ نہیں ہوسکتاکہ حقوق کی بات کریں اوربندوق بھی اٹھائیں۔ سوشل میڈیاپرانتہائی غلیظ زبان کااستعمال کیاجارہاہے۔ خیبرپختونخوا میں پہلے بھی جرگے […]
انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس،آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب، بشریٰ بی بی ضمانت درخواست، کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کا کیس ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری ،کل ذاتی حیثیت میں طلب ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے احکامات جاری کیے۔ خرم کھوسہ نے کہا کہ عدالت حکم کرے کے انتظار پنجوتھہ […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین پنجاب ایپ کا افتتاح کردیا

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین پنجاب ایپ کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سموگ ہیلپ لائن 1373 کا اجرا کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ لوگ اکثرپنجاب کیلئےمیراوژن پوچھتےہیں۔ آنےوالی نسلوں کیلئےکوئی بھی کام کرتی ہوں توخوشی ہوتی ہے۔ مجھےبتایاگیاکہ 2ہزارانٹرینزکولیناہےاوران کوٹریننگ دینی ہے۔ انٹرن شپ کےبعدان […]
وفاقی حکومت نے بچت کیلئے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے بچت کیلئے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کرنے کی ٹھان لی۔ دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ انرجی، واپڈا اوراین ٹی ڈی سی سمیت تمام […]
حکومت کا وزارت صحت کے مزید 9 ادارے تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کا وزارت صحت کے مزید 9 ادارے تحلیل کرنے کا فیصلہ۔ قومی طب کونسل تحلیل کی جائے گی۔ قومی کونسل برائے روایتی اور متبادل ادویات کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل تحلیل کی جائے گی ۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل کو پی این ایم […]