ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان۔ ایس آئی ایف سی کی مسلسل کوششوں کے باعث سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان آج سے اسلام آباد میں شروع ہو چکا ہے۔ یہ وفد سعودی وزیر برائے […]
بجلی کی قیمت میں 8سے 10روپے فی یونٹ کمی کیلئے کوشاں ہیں، اویس لغاری

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرتوا نائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کی قیمتوں میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بجلی کی قمیتوں میں کمی کیلئے اقدمات جاری ہیں۔ بجلی کے شعبے میں اصلاحات وقت کی ضرورت ہے۔ بجلی کی قیمت میں 8سے 10روپے فی یونٹ کمی کیلئے کوشاں ہیں۔ […]
گرینڈ جرگہ،قائدین نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈ اپورکو مکمل اختیار دے دیا

پشاور ( اے بی این نیوز )مشیراطلاعات کے پی بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ میں خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے امن کے قیام پر اتفاق کرلیا۔ قائدین نے مسئلے کے پرامن حل کیلئے وزیراعلیٰ کے پی کو مکمل اختیار دے دیا۔ تمام سیاسی قائدین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر […]
مبارک ثانی کیس،تصحیح شدہ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلے واپس لے لئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مبارک ثانی کیس کا اردو میں درستی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ 10صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ فیصلہ کے مطابق 24جولائی فیصلے میں غلطیوں کی تصحیح کیلئے درخواستیں دائر کی گئیں۔ درخواستوں کی بنیاد پر 19 علمائے کرام کو نوٹس کیے گئے۔ علمائے […]
معیشت بتدریج استحکام کی جانب گامزن ،ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )معیشت بتدریج استحکام کی جانب گامزن ۔ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ پہلے مرحلے میں 5آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں ۔ دیگر آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرثانی کرکے بجلی قیمتوں میں کمی لائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے […]
تجویز آئی کہ آئینی عدالت کی جگہ آئینی بینچ بنایا جائے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو مدنظر رکھ کرالیکشن آڈٹ کا کہا۔ 5/8کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے جیت لیا۔ میں نے 8الیکشنز لڑے ہیں سب میں الیکشن ٹربیونل جانا پڑا۔ بدقسمتی سے مخالف ہار ماننے کو […]
حکومت کاسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کاسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم۔ وزیراعظم شہبازشریف کاتمام سرکاری اداروں کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایف بی آر کے مطابق گاڑیاں ضبط کرنے کے لئے 3اکتوبر کوایس آراو میں ترمیم کردی گئی۔ ماضی میں گاڑیاں جرمانہ ادا کرکے چھڑا لی جاتی […]
ہم نے اپنے 7ایم این ایز کو چھپا دیا وہ حکومت کے پاس نہیں،شیخ وقاص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرزپورے ہوتے تو آئینی ترمیم لاچکے ہوتے۔ نمبرز پورے کرنے کیلئے ہمارے ایم این ایز کو گھروں سے اٹھایا گیا۔ مولانا نے ضمانت دی ہے کہ اپنا کاندھا نہیں دیں گے۔ ہمارے ممبرز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ہم نے اپنے […]
فسطائیت کوختم کرنےکیلئےحکومت کواقدامات کرناہوں گے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ مولاناکےساتھ آئینی ترامیم کےحوالےسےبات چل رہی ہے۔ آئینی ترامیم کےمعاملہ میں مولانااچھاکرداراداکررہےہیں۔ مولانا نےآئینی مسودےکےحوالےسےہمیں بریفنگ دی۔مولانافضل الرحمان کاآئینی ترامیم کےحوالےسےمثبت رول ہے۔ حکومت ہمارےلوگوں کوقائل کرنےمیں ناکام رہی۔ 63اےپاس ہونےکےباوجود بھی حکومت ناکام ہوگی۔ وہ اے بی […]
فارم47والی حکومت عوامی مسائل حل نہیں کرسکتی،شاندانہ گلزار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ حکومت آئین وقانون کوتبدیل کرناچاہتی ہے۔ فارم47والی حکومت عوامی مسائل حل نہیں کرسکتی۔ حکومت رات کےاندھیرے میں ترامیم کرناچاہتی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہی تھیں، انہوں نے کہا کہ علی امین نےان لو […]