حکومت کے پاس نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیم ہوجائے گی،رانا ثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے اپوزیشن کو آنے کی ضرورت میرے خیال میں نہیں ہوگی۔ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہوں گے تو ترامیم ہوجائے گی۔ علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک آنا تھا، علی امین نے چائنا چوک میں تقریر کرنی تھی اور کے […]
وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا۔ ملک بھر کے شیڈولڈ بینکوں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ بینکوں کو اسلامی بینکاری کے اصولوں کے تحت کام کرنا لازمی ہوگا۔ بینکوں کا کم از کم 400 شاخوں کا نیٹ ورک […]
جلسے اورجلوس کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے،تحریک انصاف سےاحتجاج کاحق نہیں چھیناجاسکتا،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق گورنر سندھمحمدزبیر نے کہا ہے کہخیبرپختونخواکےعوام عرصہ درازسےمسائل کاشکارہیں۔ خوش آئندبات ہے وزیرداخلہ آج خیبرپختونخواپہنچے۔ تحریک انصاف سےاحتجاج کاحق نہیں چھیناجاسکتا۔ جلسے اورجلوس کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے۔ تحریک انصاف کوجلسہ کرنےکی اجازت ملنی چاہیے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوکےپی ہاؤس پہنچ کرکوئی اعلان کرناچاہیےتھا۔ 2سال ہرقسم کی قدغن لگانےکےبعدپی ٹی آئی […]
پہلی پانچ آئی پی پیز کا اپنے معاہدوں کو بند کرنے پر اتفاق،ایس ایم تنویر کی اہم پیش رفت پر تاجروں کو مبارکباد

لاہور( اے بی این نیوز ) آئی پی پیز کے ساتھ غیر منصفانہ معاہدوں میں اہم پیش رفت پر تاجروں کو مبارکباد دیتے ہو ئےپرست اعلیٰ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایس ایم تنویر نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (IPPs) کے ساتھ غیر منصفانہ معاہدوں کے خلاف اپنی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت پر […]
پارلیمنٹ میں نقاب پوش آئے اور ایم این ایز کو اغو اکیا، میں انڈرگراؤنڈ ہوں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ آپ کا اندازہ درست ہے میں انڈرگراؤنڈ ہوں۔ پنجاب پولیس کی جانب سے ہمارے رہنماوں کی گرفتاری کی گئی۔ پارلیمنٹ میں نقاب پوش آئے اور ایم این ایز کو اغو اکیا۔ علی امین نے پختون روایت قائم کرکے محسن نقوی کی مہمان نوازکی ۔ […]
2 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم ،سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے معاہدے ایک نئی پیشرفت ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا دورہ کرنے پر سعودی وفد کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ سعودی وفدایک گھرسےدوسرےگھرمیں آیا۔ سعودی عرب کےساتھ تعاون کے معاہدے نئی پیشرفت ہے۔ سعودی عرب کی2ارب ڈالرسے زائد کی سرمایہ کاری کاخیرمقدم کرتےہیں۔ وقت کےساتھ دونوں ممالک کی شراکت داری مضبوط […]
رتن ٹاٹا کی بیوی اور بچے نہ ہو نے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رتن ٹاٹا اپنی زندگی میں بڑے کاروباری فیصلے کرنے اور فلاحی کاموں میں حصہ لینے کی وجہ سے مشہور تھے، لیکن ان کی ذاتی زندگی میں انہوں نے کبھی شادی نہیں کی۔ ان کی پرورش ان کی دادی نے کی، کیونکہ ان کے والدین کی علیحدگی کے بعد انہوں نے […]
کل میں اوروزیراعلیٰ جرگے میں جاکرملاقات کریں گے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور ( اے بی این نیوز ) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کل وزیراعلیٰ کافون آیا کہ سیاسی جماعتوں کاجرگہ کرناچاہتےہیں۔ صوبےکےامن کےحوالےسےبات تھی اس لیےانکارنہیں کرسکا۔ صوبےکےامن کیلئےسب آج مل کربیٹھے،۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں تمام افرادنےاپنےخیالات کاظہارکیا۔ ہمارےدرمیان اچھی پیشرفت ہوئی جس کوآگےبھی بڑھناچاہیے۔ پیپلزپارٹی کیساتھ بھی زیادتیاں ہوئیں لیکن پاکستان […]
سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2مختلف آپریشنز،4خارجی ہلاک

بنوں ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2مختلف آپریشنز،4خارجی ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق 9اکتوبر کو بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ بنوں میں آپریشن کے دوران 2خارجی ہلاک ہوئے۔ دوسرا آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں کیا گیا۔ ہلاک خوارج کے قبضے سے […]
حج 2025پالیسی منظور ، کتنے اخراجات ہو ں گے،کتنے دن کا حج کرنا چاہتے ہیں، دو آپشن،جانئے کون سے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس میں اہم تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں اور آئندہ سال کے حج کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس پالیسی میں پاکستانی حجاج کے لیے متوقع اخراجات اور دیگر اہم تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔ سرکاری […]