اہم خبریں

عامر خان اپنی فیملی اور سلمان خان کیلئے فوٹوگرافر بن گئے

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان اپنی فیملی اور سلمان خان کیلئے فوٹوگرافر بن گئے، انسٹاگرام پر ان کی ہمشیرہ نگہت ہیگڑے نے تصاویر شیئر کر دیں۔ تصاویر میں نگہت کے خاوند سنتوش ہیگڑے، صاحبزادی سحر ہیگڑے اور والدہ زینت حسین نظر آ رہی ہیں۔ پہلی تصویر میں سلمان […]

’’پٹھان‘‘ بلاک بسٹر فلم بن گئی،7دن میں 634 کروڑ روپے سمیٹ لئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)پٹھان نے بھارت میں 395 کروڑ روپے کا بزنس کیا جبکہ عالمی سطح پر 239 کروڑ روپے سمیٹے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’’پٹھان‘‘ نے صرف 7 دن میں ملکی اور عالمی باکس آفس پر 634 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی جس کے […]

عرفی جاوید کو صحافیوں کے سامنے اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (اے بی این نیوز) بھارت کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ عرفی جاوید کو صحافیوں کے سامنے اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں عرفی جاوید حسب معمول غیر روایتی لباس کی تشہیر میں مصروف تھی کہ صحافیوں نے ان سے فرمائش کرڈالی کہ وہ فون سے کرتب کرکے دکھائیں۔ عرفی […]

دیپیکا پڈوکون نے شاہ رخ خان کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دیدیا

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کے سوال پر پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئیں۔ فلم پٹھان کے حوالے سے منعقد کی گئی ایک پریس کانفرنس میں دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ میری پہلی فلم سے شاہ رخ نے مجھے بہت محبت […]

او آئی سی کی سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے متواتر واقعات کی شدید مذمت

ریاض(اے بی این نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے یورپی ملک سویڈن مین قرآن کریم کی بے حرمتی کے متواتر واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے متعلقہ حکومتوں کو سخت جوابی اقدامات کرنے چاہییں، عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب […]

ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (اے بی این نیوز) ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحے، نمک، اچار، شو پالش، کپڑے و برتن دھونے کا سرف اور صابن، مشروبات، ٹوتھ پیسٹ اور کسٹرڈ کی قیمتوں […]

خفیہ ایجنسی کا آپریشن، داعش ملتان کا سرغنہ گرفتار،گرفتار دہشت گرد حساس جگہ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موصول خفیہ اطلاعات پر کامیاب آپریشن کے دوران ملتان میں داعش کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا نام اسماعیل خلیل ہے، جو ملتان ریجن میں داعش کا سربراہ تھا۔ داعش کا دہشت گرد بیرون […]

عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27فیصد پر پہنچ چکی ،غیر ملکی سرمایہ کاری میں180فیصد کمی ہوئی ‘‘فرخ حبیب

لاہور (اے این بی نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27 فیصد پر پہنچ چکی ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری میں180فیصد کمی ہوئی ، ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ، یہاں پر جو بات کرتا ہے اس کو […]

مریم نواز کی آئندہ انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہدایت ،امیدواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (اے این بی نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے آئندہ ہونے والے انتخابات کے لئے تیاریوں کی ہدایت کرتے ہوئے امیدواروں کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ پارٹی کو مستحکم کرنے کے لئے سینئر رہنمائوں سے تجاویز مانگتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور […]

بیرک گولڈ نے ریکوڈک معاہدے کے تحت بلوچستان کو تین ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی کردی

کوئٹہ (اے بی این نیوز)بیرک گولڈ نے ریکوڈک معاہدے کے تحت بلوچستان کو تین ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی کردی،نجی ٹی وی کے مطابق ریکوڈک منصوبے کے معاہدے کے تحت بلوچستان کو پہلی ادائیگی کردی گئی، بیرک گولڈ کی جانب سے تین ملین ڈالر کا چیک بلوچستان حکومت کے حوالے کردیا گیا،ریکوڈک پاکستان کے حکام […]