اہم خبریں

نواز شریف اور ناصر بٹ کےخلاف کسی بھی قسم کی تحقیقات نہیں ہو رہیں،برطانوی پولیس کی تصدیق

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ناصر بٹ پر قتل کے الزامات لگانے والوں کو برطانوی پولیس نے جواب دے دیا۔پولیس نے تسنیم حیدر کے وکیل کو لکھے خط میں کہا کہ کوئی گرفتاری نہ ہونے پر آپ کی پریشانی سے آگاہ ہیں، کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کو قائل کرنا […]

پی ایس ایکس، کاروبار کا حجم کم، 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری حجم کم ہونے کی وجہ سے 100 انڈیکس 374 پوائنٹس کے محدود بینڈ میں رہا۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 53 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 619 پر بند ہوا ہے۔شیئرز بازار میں آج کاروباری سرگرمیاں کاروباری ہفتے میں کم ترین 13 […]

عمان میں جھولا گرنے سے 7 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی

مسقط(نیوزڈیسک)عمان کے کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں فیسٹیول کے دوران ایک جھولا گر گیا جس کے نیچے دب کر ایک خاتون اور 7 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جھولا گرنے کا واقعہ عمان کے دارالحکومت مسقط میں پیش آیا جہاں کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ایک فیسٹیول جاری تھا اور بڑی تعداد […]

خاقان عباسی پارٹی کا حصہ ، کہیں نہیں جا رہے،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کا حصہ ہیں، وہ کہیں نہیں جا رہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط بڑی حد تک پوری کر لی ہیں، پر امید ہیں مذاکرات کامیاب ہوں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم […]

آئی ایم ایف نے پاکستان سے 4100 ارب روپے کا گردشی قرض ختم کرنے کا پلان طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو قرض کی ادائیگی کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئی ہیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے قرض کی ادائیگی کے لیے بجلی اور گیس پر 4100 ارب روپے کے گردشی قرض کو ختم کرنے کا […]

اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پشاور میں ہوگا، اہم فیصلے متوقع

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے باعث اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پشاور میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے باعث اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس میں امن وامان سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔اجلاس میں گورنر غلام علی، نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان اور کور کمانڈر پشاور شرکت کریں […]

یورپی حکومتیں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کا سدباب کریں،سعودی عرب

ریاض(اے بی این نیوز )سعودی عرب نے سویڈن میں قرآنِ پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے یورپی ممالک سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والی سرگرمیوں کے سدباب کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید […]

بابر اعظم نے سال کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی وصول کرلی

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سال کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی وصول کرلی۔پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کپتان بابر اعظم کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سر گیری فیلڈ سوبرز ٹرافی پیش کی۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر سال کے بہترین کرکٹر قرار […]

سنی لیون فلم کے سیٹ پر پائوں زخمی کرابیٹھیں

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنی نئی تھرل سے بھرپور فلم کوٹیشن گینگ کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا۔ سنی لیون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ کو صوفے پر بیٹھے اپنا زخمی پائوں […]

کرینہ کپور کیٹ ونسلیٹ کے کردار سے متاثر

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کے ایک مشہور کردار سے متاثر ہوکر فلمساز ہنسل مہتا کی نئی آنے والی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کیا۔کرینہ کپور نے اپنی نئی فلم جس کا نام ممکنہ طور پر بکنگھم مرڈرزہوگا، […]