اہم خبریں

انڈا ابالنے کا ایسا طریقہ کہ ابلے انڈے کا چھلکا ’’ ون گو ‘‘ میں اتر جائے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) انڈا ہر شخص کو ابالنا آ تا ہے اور اس میں کو ئی ایسا بڑا کمال نہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسا نایا ب چریقہ بتائیں گے کہ انڈا ابالنے کے بعد آپ کو کسی طرح کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے،آپ پانی لے کر اسکو دیگچی […]

کینیڈا نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے، وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے کینیڈا کی حکومت کی معاونت پر پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر لیزلے سکان لونا سے ملاقات میں […]

پشاور، دھماکے کی جگہ سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور پولیس لائن دھماکے کے مقام سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کو دھماکے کی جگہ سے بال بیئرنگ بھی مل گئے۔بی ڈی یو ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس لائن مسجد دھماکے میں 12 سے 14 کلو بارود استعمال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]

غیرملکی فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجی دستوں کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے کہ عراق کو مسلح دستوں کی ضرورت نہیں۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز عراقی سرکاری ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہی۔عراقی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارا سیکیورٹی ڈھانچہ کسی بھی قسم کے […]

تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں پرس سنیچر ملزمان کی ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ، اہلکار زخمی

راولپنڈی(اے بی این نیوز  )تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں پرس سنیچر ملزمان کی ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ، ڈولفن اہلکار زخمی، ڈولفن اہلکار رمضان بلوچ کو ہسپتال منتقل کیا گیاہے، آر پی او سید خرم علی، ایس ایس پی آپریشن کی ہسپتال آمد، ڈولفن اہلکار کی عیادت کی اور بہترین علاج معالجہ یقینی بنانے کی ہدایت کی، […]

جاپان میں وہیل مچھلی کے گوشت کی فروخت کیلئے وینڈنگ مشینیں نصب

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپان میں وہیل مچھلی کا گوشت فروخت کرنے والی کمپنی نے سیلز بڑھانے کیلئے گوشت کی وینڈنگ مشینیں نصب کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی اپنی مصنوعات کی فروخت میں کمی سے بہت پریشان تھی لیکن وینڈنگ مشینیں نصب کرنے کے بعد سے گوشت کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔’’کجیرا‘‘ نامی اسٹور پچھلے […]

شاہد آفریدی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی

لاہور (نیوزڈیسک)شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ اب ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا […]

ہنگری یورپ کا کرپٹ ترین ملک قرار

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک)ہنگری یورپ کا سب سے کرپٹ ملک بن گیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنگری اور بیلجیئم کے درمیان کرپشن اور دیگر قانونی معاملات پر تنازع جاری ہے جس کی وجہ سے ہنگری کے اربوں یورو کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں۔ان […]

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کی تھی۔پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد فواد چوہدری کے استقبال کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھی۔اس سے قبل […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک) مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ مغربی کنارے میں چاقو سے لیس ایک نوجوان نے حملہ کیا جس پر فوجی اہلکاروں نے اپنے […]