اہم خبریں

افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے، تھامس نکلسن

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن نے کہاہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے لیکن طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںانہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت اور افغان شہریوں کے حقوق اور آزادیوں کے تحفظ پر […]

لیگی رہنماارباب خضر کا عمران خان کو این اے 30پشاور سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

پشاور (نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ “ن” ارباب خضرحیات نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30 پشاور سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا ۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ ن ارباب خضر حیات نے کہاکہ عمران خان اپنی واضح شکست دیکر الیکشن سے فرار اختیار […]

کراچی،ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون کی ضمانت قبل از گرفتاری

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔ پی آئی ڈی سی میں خاتون کے ہاتھوں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں خاتون نے مقامی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔خاتون انعم الہی زوجہ عبدالمالک نے تفتیشی پولیس کو […]

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا۔آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں گرفتار شیخ رشید کو دو […]

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے۔میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔واضح رہے […]

عمران خان اور پرویز الٰہی کاحکومت کامقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پرویزالٰہی کاحکومت کےمنفی ہتھکنڈوں کامقابلہ کرنےکےعزم کااظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورت حال، ملکی معاملات، حکومت کے انتقامی اقدامات پر گفتگو ہوئی۔دونوں رہنماؤں کےدرمیان پنجاب،خیبرپختونخواانتخابات کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔عمران خان […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کیا گیا ،چیف سیلکٹر مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید کے ساتھ سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید شامل ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کو […]

پشاور میں دہشت گردی، چینی صدر کا وزیراعظم کے نام تعزیتی پیغام

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے پشاور میں دہشت گردی کے واقعے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے نام تعزیتی پیغام میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق چینی صدر نے سانحہ پشاور کے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا […]

خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائےگا، سانحہ پشاور پر حکومت کا عزم

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سانحہ پشاور پر وفاقی کابینہ نے اس عزم کا اظہارکیا ہےکہ پاکستانیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے، دہشت گردی کی ہر قسم کا مکمل خاتمہ اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایاجائےگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پشاور […]

میرے عہدے کی باتیں ہو رہی ہیں، میں عہدوں کی محتاج نہیں ہوں،مریم نواز

بہاولپور (اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ میرے عہدے کی باتیں ہو رہی ہیں، میں عہدوں کی محتاج نہیں ہوں، عوام کی محبت سرمایہ ہے، عوام کی محبت کو موروثیت نہیں جمہوریت کہتے ہیں۔ عمران خان کے چار سالہ جبر کے دور میں ن لیگی کارکنوں نے وفا […]