عمران جیل بھرو تحریک جلد شروع کریں اور خود سندھ میں گرفتاری دیں، ناصر حسین شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک ضرور شروع کریں لیکن خود سندھ میں گرفتاری دیں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان سمجھتا ہے کہ انسانی حقوق، عزت اور احترام […]
رضوان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، کومیلا وکٹورینز کی چٹوگرام چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے شکست

میرپور(نیوزڈیسک)بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ایک مرتبہ پھر محمد رضوان نے شاندار بلے بازی سے اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کروادیا۔ میرپور میں کھیلے گئے بی پی ایل کے 35ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔157 رنز کا ہدف کومیلا وکٹورینز نے 19ویں اوور […]
تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کیلئے تحریری دعوت مانگ لی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے تحریری دعوت مانگ لی۔ پرویز خٹک نے کہاہے کہ اے پی سی میں اگر دعوت دینی ہے تو لکھ کر دیں، یہ کوئی طریقہ نہیں کہ 11 بجے فون کرکے دعوت دی جائے۔لاہور میں زمان پارک کے باہر سابق وزیر […]
قومی فاسٹ بائولرنسیم شاہ کو اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیاجبکہ بلوچستان پولیس نے نسیم شاہ کو خیر سگالی سفیر مقرر بھی کرلیا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے […]
وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات ، پارٹی کے ناراض اراکین کو منانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں مریم نواز نے پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ملک بھر میں ورکرز کنونشز کے انعقاد بارے مشاورت ہوئی، دونوں […]
فیصل آباد، تحریک انصاف کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بدنظمی

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بے نظمی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی ویسٹ ریجن پنجاب کےصدر فیض اللّٰہ کمو کی پریس کانفرنس کے دوران کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما فیض اللّٰہ کمو پریس کانفرس چھوڑ […]
چارلی ہیبڈو میگزین کا ڈیٹا ایرانی حمایت یافتہ ہیکرز نے چرایا، مائیکروسافٹ

نیویارک(نیوزڈیسک)مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ’ہولی سولز‘ نامی ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے 2 لاکھ سے زائد سبکسرائبرز کے نام اور دیگر تفصیلات موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کے سیکیورٹی ریسرچرز نے کہا کہ ایرانی حکومت کی پشت پناہی سے کام […]
بھارت میںمعمر خاتون کو زبردستی بس سے اتار دیا گیا، خاتون ہائی وے پر ہی دم توڑ گئیں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اڑیسا میں میں بیمار اور معمر خاتون کو زبردستی بس سے اتار دیا گیا جس سے خاتون ہائی وے پر ہی دم توڑ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دوروزقبل پیش آیا جہاں ایک 50 سالہ بیمار خاتون اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے بیٹے کے ہمراہ گاؤں واپس جارہی […]
بھارت میں تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی،2ملزم گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں درندہ صفت افراد نے تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دارالحکومت نئی دہلی کے جنوبی علاقے میں پیش آیا جہاں دو ملزمان نے جنگل میں لے جاکر تین سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا تھاکہ واقعے […]
امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مسجد الاقصی کے احاطے کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے اسرائیلی مؤقف کو مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم اور […]