اہم خبریں

کراچی میں شہریوں نے 2 ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے نیوکراچی اجمیر نگری میں ڈکیتی کے دوران شہریوں نے 2 ڈاکوؤں کو پکڑ کر زندہ جلادیا۔کراچی کے علاقے نیوکراچی 11 اے، اجمیر نگری میں مبینہ طور پر 2 ڈاکو ایک شخص کو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے کہ شہریوں نے انہیں پکڑ لیا۔پولیس کے مطابق مشتعل شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو […]

پشاور دھماکے کے مبینہ حملہ آور کی سہولت کار کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیں

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کے مبینہ حملہ آور کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں، جن میں وہ رنگ روڈ پر ایک سہولت کار کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھا نظر آرہا ہے۔پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں 30 جنوری کو ہونیوالے دھماکے میں پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 100 سے […]

وہاڑی، درندہ صفت گارڈ کی 18 سالہ بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی

وہاڑی (نیوزڈیسک)وہاڑی کی ایک مسافر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق بس کے گارڈ نے اسلحے کے زور پر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہناتھا کہ ملزم واردات کے بعد سے فرار ہوچکا ہے، گارڈ نے بس کو لاک کرکے […]

میرا عادل واپس آگیا ہے، راکھی ساونت نے خوشخبری سنا دی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ میرا عادل واپس آگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ آج میرے چہرے پر پھر سے ایک خوشی کی لہر آچکی ہے، صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔راکھی نے کہا کہ میرے اور عادل کے […]

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کیپ ٹائون(نیوزڈیسک)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ عالمی میلے میں شریک پاکستان سمیت تمام 10 ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی تقریب میں شرکت کی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان بسمہ معروف نے کی۔ تقریب کیپ ٹاؤن کے مقام واٹر فرنٹ میں ہوئی۔خیال رہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ […]

شاہین آفریدی تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض ہوگئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے برہمی کا اظہار کیا جبکہ مداحوں سے تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست بھی کرتے نظر آئے۔ فاسٹ بولر نے تحریر کیا کہ […]

روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد درجنوں قیدی اپنے اپنے وطن روانہ ہوگئے۔یوکرین کے صدارتی مشیر آندریے یرماک نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ روس نے 116 یوکرینی فوجیوں کو رہا کر دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ رہا کیے گئے قیدیوں میں وہ اہلکار بھی […]

عمران خان !ملکی معیشت تباہ کرنے پر ڈوب مرو تحریک چلائو،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں پہلے قیادت گرفتاری دیتی ہے۔ آپ کیا گرفتاری دیں گے دو دن جیل میں رہ کر رونے لگ جاتے ہیں۔عمران خان نے ملکی معیشت کو آئی ایم ایف کے حوالے کیا،عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں بدامنی پھیلی،آپ […]

گوجرانوالہ،منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی اور اس کے والدین کا قتل کردیا

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی اور اس کے ماں باپ کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے میں پیش آیا، ملزم اور اس کی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا رشتہ اس کے ماموں کی […]

دہشتگردی کیخلاف افغان حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف افغان حکومت سے تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغانستان سے کہا جائے گا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی نے کہا کہ […]