سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

دبئی(نیوزڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں۔سفارتی ذرائع نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کی ہے، پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے۔سابق صدر کے اہلخانہ نے بھی سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، اہلخانہ کے مطابق پرویز مشرف کا […]
ہم کشمیر کو آزادی دلا کر دم لیں گے، سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ ہم کشمیر کو آزادی دلا کر دم لیں گے، کشمیر کروڑوں عوام کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہےاسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جماعت اسلامی کا جلسہ عام منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے […]
سابق صدر جنرل ( ر) مشرف کی موت سے صدمہ پہنچا ہے، سجاد کریم

لندن ( اے بی این نیوز ) صدر مشرف نے اپنے دور حکومت کے کئی سالوں کے دوران برطانیہ اور یورپی یونین کے ساتھ اپنے تمام معاملات میں گہری سوچ اور سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کیا۔یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن یورپی پارلیمنٹ اور اسی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین […]
عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے عملی اقدامات کرے،صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حق ِ خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی جائز اور منصفانہ جدوجہد کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی دہائیوں پرانی مزاحمت میں […]
تمام سیاسی جماعتوں کا مسئلہ کشمیر پر بیک آواز ہونا بھارت کیلئے موثر پیغام ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کا مسئلہ کشمیر پر بیک آواز ہونا بھارت کیلئے موثر پیغام ثابت ہوگا، بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے، کشمیریوں کی جدوجہد آزادی جلد رنگ لائے گی۔ ان خیالات کا اظہار […]
پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ رہیں گے، ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیریوں پر بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے، ہمیں قومی مفاد کیلئے […]
پاکستان غیر قانونی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ حمایت کے مکمل عزم کا اعادہ کرتا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حمایت کے بھرپور عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ پاکستان غیر قانونی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ حمایت […]
کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنے حق خودارادیت کامطالبہ اصولی بنیادوں پر کررہے ہیں،وفاقی وزیر سید امین الحق

کراچی( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی )سید امین الحق نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنے حق خودارادیت کامطالبہ اصولی بنیادوں پر کررہے ہیں۔ انہوں نے یوم کشمیر کے موقع پر جموں وکشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اتوار کو جاری اپنے پیغام […]
مسئلہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے تمام مسائل کا حل ہم بیٹھ کر نکالیں گےوزیر اعظم محمد شہباز شریف

مظفر آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے، گزشتہ سال ستمبر میں اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نے خود بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں […]
’کارکن تیاری کریں‘، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا۔اپنے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس دو راستے ہیں ، ایک ملک گیر پہیہ جام ہڑتال ہے، معیشت کی ایسی حالت ہے کہ پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے، […]