میری صحت کے بارے غلط خبر کیوں دی،ہو گن نے اپنے ہی دوست کو آڑے ہا تھوں لے لیا

نیویارک(اے بی این نیوز) عالمی شہرت یافتہ ریسلر ہلک ہوگن کے متعلق گزشتہ دنوں ان کے دوست کرٹ اینجل کی طرف سے بتایا گیا کہ ان کا نچلا دھڑ مفلوج ہو چکا ہے اور کمر سے نیچے وہ اپنے جسم کو محسوس نہیں کر سکتے۔ اب اس معاملے پر ہلک ہوگن کا موقف سامنے آ […]
عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا،رانا ثنا اللہ

ملتان (اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے، الیکشن جیت کر ہم آئندہ حکومت بنائیں گے، ملک میں منہگائی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ملک آج اس حالت میں کیسےپہنچا؟ 1999 میں ایٹمی قوت بننے […]
خصوصی طیارہ پرویزمشرف کی میت کو لے کر پیر کراچی پہنچے گا،تدفین کراچی میں ہی کی جائے گی

دبئی(اے بی این نیوز) سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی گئی ہے،ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی میت لینے کیلئے پاکستان سے طیارہ پیر کی صبح دبئی پہنچے گا، خصوصی طیارہ نور خان ائیربیس سے دبئی […]
آئی ایم ایف نے تمام کھاتے کھلوا دئے ہیں، وزیراعظم

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں زندہ رہنا ہے لیکن جس طرح زندہ قومیں رہتی ہیں، بھیک یا کشکول آگے کرکے نہیں، 75 سال یہ معاملہ چلتا رہا، کہیں تو آپ اسے روکیں گے۔ یہ اسی وقت رکے گا جب پوری […]
اسلام آباد، ایف 9 پارک میں مبینہ زیادتی کے ملزم کا خاکہ تیار،تھانوں کو ارسال کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ایف نائن پارک میں گزشتہ روز لڑکی سے مبینہ زیادتی کے ہولناک واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کا اسکیچ (خاکہ) تیار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی عمر تقریباً 35 سال ہے، رنگ سانولہ اور قد5 فٹ 10انچ ہے اور پشتو زبان بولتا ہے، اسکیچ 80 فیصد […]
پاکستان کیلئے بڑااعزاز ،گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ برائے سال 2023مل گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )دنیابھرمیں بیماریوں کےخطرات سے آگاہ کرنے والے ادارے گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ برائے سال 2023پاکستان کومل گئی،گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈا (GSHA)دنیابھرمیں مختلف بیماریوں کی نشاندہی کرتاہےیہ ادارہ مختلف امراض کےعلاج کی صلاحیت کوبڑھانے کیلئے اقدامات اٹھاتا ہےیہ ادارہ 2014 میں مختلف بیماریوں کے عالمی خطرے […]
عالمی برادری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے عالمی برادری پر زور دیا ہےکہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ اتوار کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے اپنے ٹویٹ […]
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا خصوصی پیغام

لاہور (اے بی این نیوز )یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا خصوصی پیغام میں کہا ہے کہسرگرمِ عمل اور زندہ دل کشمیریوں کی شوخئی زیست، شوقِ حیات مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کےظالمانہ جبر و تسلُّط تلےماند پڑچکےہیں،انسان تومحض آزادمعاشروں ہی میں پھلتے پھولتے ہیں،آزادی کی قدروقیمت سےآشنا لوگ […]
پاکستان کے عوام کو پتہ ہے کہ یہ مہنگائی کس کی لائی ہوئی ہے ،گھڑی چورکوچھوڑیں گےنہیں، مریم نواز

ملتان (اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ن) سینئرنائب صدر اور چیف آگنائزر مریم نواز نے ملتان میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان کے عوام کو پتہ ہے کہ یہ مہنگائی کس کی لائی ہوئی ہے ،گھڑی چورکوچھوڑیں گےنہیں۔انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]
اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی،راتے کو شدید بخار میں مبتلا ہو گئے،طبی معائنے کے دوران شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہونے کامعلوم ہوا۔، ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے جسم کا درجہ حرارت 101 سے زیادہ تھا،جیل ڈاکٹرز نے شیخ رشید احمد کو بخار کی دوائی […]