شاہ رخ خان کو سعودیوں کی مہمان نوازی پسند آگئی

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جہاں ان کی احرام باندھے تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھیں۔ ان دنوں شاہ رخ خان اپنی فلم پٹھان کی شاندار کامیابی کا جشن منانے میں مصروف ہیں اور انہیں دنیا بھر […]
کشمیر پاکستان کا ہے، پاک افواج اور عوام ہر پلیٹ فارم پر کشمیریوں کی آزادی کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے: چودھری پرویزالٰہی، مونس الٰہی

لاہور(اے بی این نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام 75 سالوں سے جرات و بہادری کے ساتھ بھارت کے ظلم و ستم کا مقابلہ کر رہی ہے، ہزاروں کشمیری آزادی کیلئے اپنی جانوں کا […]
عمران خان جب کال دیں گے ہم ملک کی جیلیں بھر دیں گے،فرخ حبیب

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عالمی دنیا کو کشمیر پر دہرا معیار چھوڑ کر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،عمران خان جب کال دیں گے ہم ملک کی جیلیں بھر دیں گے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر […]
بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیریوں کی حالت زار مزید بگڑ گئ، ڈاکٹر مہاتیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور معروف عالمی سیاستدان مہاتیر بن محمد نے کہا ہےکہ اگست 2019 میں بھارت کی طرف سے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کو یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد کشمیری عوام کی حالت زار مزید خراب ہو گئی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے […]
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

لندن( اے بی این نیوز ) نوازشریف نےسابق صدر پرویزمشرف کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔سابق صدر پرویز مشرف 18 مارچ، 2016 سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں علاج کی غرض سے مقیم تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف […]
عوام تیار رہے، آئندہ ہفتے سے تین سو ارب روپے کے ٹیکس لگنے کا خدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئی ایم ایف کے مطالبات کے باعث آئندہ ہفتے سے تین سو ارب روپے کے ٹیکس لگنے کا خدشہ ہے اور بجلی، سگریٹ، مشروبات، ایئر ٹکٹ سمیت دیگر اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد بڑھایا جائے، پیٹرولیم […]
پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہناہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں افغانستان کےخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ تینوں میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ اس کیلئے ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔
صاحبہ فلمی دنیا میں کس سے متاثر ہو کر آئیں اور ان کو کب کامیابی ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاہور(اے بی این نیوز) اداکار ریمبو کی بیوینے کہا کہ میری والدہ شوبز کی دینیا میں ایک مقام رکھتی تھیں اسی نوجی سے میں نے بھی اس دنیا میں قدم رکھا، دسویں جماعت میں ہی شوبز میں آنے کا اعلان کر دیا تھا، مجھے جاوید فاضل مرحوم کی فلم میں کاسٹ کیا گیا اور آدھا […]
آج آپ سکھائیں گے کہ چٹ پٹے لبنانی کباب گھر میں گھر میں کیسے تیار کئے جا سکتے ہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آج ہم آپ کو سکھائیں گے کہ لبنانی کباب کیسے بنتے ہیں توتیار ہو جائیں،اس کے لئے آپ کو اُبلی میکرونی ،ایک پیالی،گائے یا بکری کا قیمہ، ایک کلو،ڈبل روٹی کا چورا، ایک پیکٹ، انڈے ، 2 عدد، چھلے اور اُبلے مٹر ، ایک پیالی، درمیانی پیاز، 3 عدد، […]
چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ کرنے کیلئے گوگل میدان میں آگیا، 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

سان فرانسسکو (اے بی این نیوز) گوگل کلاؤڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تھامس کورین نے ایک بیان میں کہا کہ مصنوعی ذہانت تعلیمی تحقیق سے ترقی کر کے تکنیکی تبدیلی کے سب سے بڑے ڈرائیوروں میں سے ایک بن گیا ہے، جس سے تمام صنعتوں میں ترقی اور بہتر خدمات کے نئے مواقع پیدا ہوئے […]