مریم نواز ملتان کے شہریوں کیلئے یہ خوشخبری لائی ہیں کہ آٹا بھی مہنگاہونےجارہاہے،شاہ محمود قریشی

ملتان (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے چند دن پہلے پیٹرول35روپے مہنگاکیا،ن لیگ کی حکومت مزید پیٹرول مہنگا کرنے جارہی ہے،آئی ایم ایف کے کہنے پر یہ لوگ گیس کی قیمتیں بڑھانے جارہےہیں،مریم نواز نے ملتان کے شہریوں کو یہ کیوں نہیں […]
اس وقت سے ڈرو جب لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہوں گے،فواد چودھری

جہلم(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے جہلم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان پر زبردستی حکومت کر رہا ہے، جب رانا ثنا اللہ پاکستان کے شہریوں اور تحریک انصاف کے کارکنوں پر آنسو گیس اور گولیاں مارنے کا فخر سے ذکر کرتا […]
ایران گوادر ٹرانسمشن لائن کا کام مکمل کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گوادر میں بجلی کی بہتر فراہمی کے حوالے سے اہم پیشرفت ہو ئی ہے،این ٹی ڈی سی کے مطابق ایران گوادر ٹرانسمشن لائن کا کام مکمل کر لیا گیا،ایران سے 100 میگاواٹ بجلی آئندہ چند دنوں میں گوادر کو ملنا شروع ہو جائے گی،وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر توانائی اور […]
حکومت پنجاب نے صوبہ کے 40اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیئے

لاہور(اے بی این نیوز)حکومت پنجاب نے صوبہ کے 40اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیئے، رافعہ حیدر کی ڈی سی لاہور تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی گوجرانوالہ سائرہ عمر کو او ایس ڈی بنا کر فیاض احمد موہل کو ڈی سی گوجرانوالہ تعینات […]
یوریا کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ، ڈی اے پی کی فروخت میں 13 فیصد کمی

کراچی (اے بی این نیوز) ملک میں یوریا کی فروخت میں جنوری کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد اضافہ جبکہ ڈی اے پی کی فروخت میں 13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جنوری میں ملک میں 616300 ٹن یوریا کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ سال جنوری کے […]
چاول کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر10.24 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکردسمبر2022 تک کی مدت میں چاول کی برآمدات سے ملک کو1.005 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ […]
ڈالر کی اونچی اڑان اور ایل سی سیز نہ کھلنے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)ڈالرز کی اونچی اڑان اور ایل سی سیز نہ کھلنے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا ہے ۔ ڈالرز کی قدر میں اضافہ اور پاکستانی کرنسی کی گراوٹ کے باعث اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ گھی، آئل ،آٹا ، دالوں کے […]
رواں برس پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے کرکٹ ایشیا کپ کے وینیو پر حتمی فیصلہ نہ ہوسکا

لاہور(اے بی این نیوز)رواں برس پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے کرکٹ ایشیا کپ کے وینیو پر حتمی فیصلہ نہ ہوسکا، بحرین میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس میں شرکاء نے معاملے پر حتمی فیصلہ اگلے ماہ تک مؤخر کردیا ہے۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اس سال ستمبر میں پاکستان کی میزبانی میں ہونا […]
چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک،979 زخمی

سنتیا گو(اے بی این نیوز )چلی جنگلات میں خوفناک آگ میں 23 ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہو گئے،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے اروکنیا کے علاقے پیورین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے کھیتوں اور رہائشی علاقے میں پھیل گئی۔آگ کی اطلاع ملنے سے […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ، اس حوالے سے سرکاری اور نجی سطح پر مختلف شہروں میں تقاریب، ریلیوں، جلسوں اور جلوسوں کا انعقاد کیا گیا ،پاکستان کو آزاد کشمیر سے ملانے والے منگلا پل پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر […]