اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف ملک بھر میں مقدمات درج کرنے کو روک دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہو ئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمے جیسے الزام کے تحت مزید کوئی ایف آئی آر نہ کاٹنے کا حکم جاری کردیا،حکم نامے […]
امریکی ڈالر کمزور روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کا ڈالر کے بھاؤ میںبالآخرایک روپیہ 28 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک روپیہ 28 پیسے کم ہوکر 275 روپے 30 پیسے رہی۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 92 پیسے بڑھ کر 277 روپے 50 پیسے […]
جیل بھرو تحریک کی شروعات زمان پارک سے کریں،مریم نواز

ملتان(اے بی این نیوز )سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، آئی ایم ایف معاہدے کی شرائط بہت کڑی ہیں، عمران خان نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھ دیا اور جاتے جاتے آئی ایم ایف معاہدے کو پھاڑ […]
پرامن جدوجہد کے طور پر جیل بھرو تحریک کا فیصلہ کیا،عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک سے حقیقی آزادی اور حقیقی جمہوریت حاصل کریں گے، پرامن جدوجہد کے طور پر جیل بھرو تحریک کا فیصلہ کیا، ملک میں معاشی بحران ہے اس لئے ہڑتال نہیں کر رہے، ایک راستہ یہ ہے کہ ہڑتال کریں، پہیہ جام […]
کراچی میں سابق صدر مملکت پرویز مشرف کی تدفین کی تیاریاں جاری، نماز جنازہ کل ہوگی

کراچی(اے بی این نیوز)کراچی میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی تدفین کی تیاریاں جاری ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی نماز جنازہ ایک بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی، فوجی قبرستان میں پرویز مشرف کی قبر تیار کر لی گئی، رینجرز نے قبرستان کی سکیورٹی کے انتظامات سنبھال […]
ترکیہ،زلزلے کی تباہی سے نمٹنے میں بھرپور تعاون کریں گے،وزیر اعظم کا صدر اردوان کو ٹیلی فون

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو فون کر کے زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ زلزلے کی تباہی سے نمٹنے میں پاکستان ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گا، موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی کی شدت […]
بین الاقوامی امن اور تعاون کو فروغ دینے کیلئے تباہ کن جنگی حکمت عملیوں سے گریز کیا جائے، صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بین الاقوامی امن اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے تباہ کن جنگی حکمت عملیوں سے گریز اور پرامن حکمت عملی پر توجہ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی ترجیح اسلحہ اور مسلح افواج پر کھربوں ڈالر خرچ کرنے کی بجائے […]
وزیراعظم شہباز شریف کا نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کی ازسرنو بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کی ازسرنو بحالی، اصلاحات اور اس کی استعداد میں اضافے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں بین الوزارتی سٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے پیر کو […]
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کی عوام اور حکومت اپنے ترک اور شامی بھائیوں کے ساتھ […]
”جیل بھرو تحریک“، پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ”جیل بھرو تحریک“ شروع کرنے کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔فہرستوں کی تیاری مکمل کرنے کے بعد حتمی منظوری کیلئے آئندہ ہفتے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش کر دی جائیں گی، جیل بھرو تحریک کو 3 مرحلوں میں آگے بڑھایا […]