اہم خبریں

آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئی ایم ایف نے 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ جون تک حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی جائے ، نجکاری کمیشن دونوں پاور پلانٹس کی فوری نجکاری کا پلان دے، پاور […]

آئی ایم ایف جی ایس ٹی 17 سے 18 فیصد کرنے پر بضد

اسلام آباد(اے بی این نیوز  ) سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان ،پاکستان کی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہوگئے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) 17 سے 18 فیصد کرنےکا مطالبہ برقرار رکھا اور کہا کہ 18 فیصد […]

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ترکیہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ ہمدردی کے لیے ترکیہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے۔ ترک قیادت سے زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار ہمدردی کریں گے۔ ترکیہ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ آج رات 10 بجے ترکیہ روانہ ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ آج رات 10 بجے ترکیہ روانہ ہوگاسی 130 طیارہ چکلالہ ائیر بیس سے آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر براہ راست ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پہنچے گا 7 فروری کی صبح پی آئی […]

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، اموات 2300 سے متجاوز، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ترکیے اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، بلند و بالا عمارتیں لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، 50 سے زائد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں […]

ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاگیا یہ لوگ رقم واپس کریں یا جیل جائیں گے،فوادچودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ اگر آئین پر عملدرآمد نہیں ہوگا تو پھر مذاکرات کس بات کے؟یہ غیرسنجیدہ لوگ ہیں کس بات پر مذاکرات کرناچاہتےہیں،تحریک انصاف نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی،میرے خلاف تمام مقدمات جعلی ہیں،حکومت […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےاٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطاءالٰہی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نئے تعینات ہونے والے اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطاءالٰہی نے پیر کو یہاں ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

‏ترکیہ میں ریسکیو کے کاموں میں ہاتھ بٹانے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں، پیرا میڈکس اور ریسکیو اہلکاروں پر مبنی خصوصی ٹیمیں بھیجی جا رہی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پاکستانی ڈاکٹروں، پیرا میڈکس اور ریسکیو اہلکاروں پر مبنی خصوصی ٹیمیں ترکیہ میں جاری ریسکیو اور مدد کے کاموں میں ہاتھ بٹانے کیلئے بھیجی جا […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے کی پیشگوئی 3 روز قبل کر دی گئی تھی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کی پیشگوئی 3 روز قبل ہی کر دی گئی تھی۔ترکیہ اور شام میں آج دو انتہائی تباہ کن زلزلے آئے جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اور 2200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ہزاروں افراد […]

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ،اموات کی تعداد 1700سے بھی تجاوز کر گئی،سینکڑوں عمارتیں منہدم

ترکیہ (اے بی این نیوز )ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، اموات 1700 سے متجاوز، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں،صبح 4 بجکر 17 منٹ پر زلزلہ آیا، 50 سے زائد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، زلزلے کی شدت گرین لینڈ اور ڈنمارک تک محسوس کی […]