اہم خبریں

آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے انکار کسی صورت ممکن نہیں،گلوگار علی ظفر

اسلام آباد (   )آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے انکار کسی صورت ممکن نہیں، گلوگار علی ظفر کہتے ہیں، تعلیمی اداروں کو اپنے لیے ایک نیا معنی اخذ کرنے کی ضرورت ہوگی، اولڈ سکول تھاٹس کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہو گا، سیاستدان بھی جھوٹی امیدیں نہیں دلا سکییں گے، مصنوعی ذہانت سے یہ بھی پتا چل […]

امریکی گلوکارہ بیونسے نے موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ’گریمی‘ میں تاریخ رقم کر دی

واشنگٹن (اے بی این نیوز   )امریکی گلوکارہ بیونسے نے موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ’گریمی‘ میں تاریخ رقم کر دی ہے، امریکا کے شہر لاس اینجلس میں دنیا مں موسیقی کے حوالے سے سب سے متعبر ایوارڈز ’‘ ریکارڈنگ اکیڈمی المعروف گریمی کی 65ویں سالانہ تقریب منعقد ہوئی، امریکی گلوکارہ بیونسے کو بہترین […]

بلیو ایریا میں واقع خیبر پلازہ کی پہلی منزل پر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلیو ایریا میں واقع خیبر پلازہ کی پہلی منزل پر آگ بھڑک اٹھی،اطلاعات کے مطابق رہائشی پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی ۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کی ۔ آگ پھیلنے سے پہلے ہی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔۔ اسسٹنٹ کمشنر رانا […]

سبسڈی کا خاتمہ، ترقیاتی بجٹ میں کمی، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مشکل فیصلوں کا امکان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات میں مشکل فیصلوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پالیسی مذاکرات میں بجٹ خسارہ، بیرونی فنانسنگ اور بجٹ فریم ورک سمیت اہم امورپرپالیسی مذاکرات ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو سخت سوالوں کے جواب دینے ہیں، پاکستان کو 30جون تک غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر […]

گجرات میں پولیس کا پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ، مونس نے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پولیس نے گجرات میں میری رہائشگاہ کا محاصرہ کر لیا ہے۔دوسری جانب مونس الٰہی نے پنجاب پولیس کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کی […]

صحافت کی دنیا میں ایک نئے باب کا اضافہ، اے بی این نیوز کا افتتاح، پر تپاک تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اوصاف گروپ کا اے بی این ٹی وی چینل قومی ترقی اور عوامی خوشحالی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا محافظ بنے گا ، قوم کی سوچ کو اقتدار کے ایوانوں تک پہچانے کے لئے اوصاف براڈکاسٹنگ […]

سابق صدر مملکت پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

کرا چی ( اے بی این نیوز  )سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی میت دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچا دی گئی ہے۔دبئی سے میت لے کر آنے والی پرواز ایم ایل ایم 567 میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی اہلیہ، صاحبزادی اور دیگر بھی کراچی پہنچے ہیں۔خصوصی پرواز MLM-567 نے رات 9:51 بجے […]

راکھی ساونت کا نیا الزام،میری ماں کو شوہر عادل نے مارا

بمبئی (  اے بی این نیوز ) راکھی ساونت نے اپنے شوہر پر والدہ کی سرجری کےلیے رقم ادا نہ کرنے کا الزام لگایا۔بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل خان درانی سے متعلق کہا ہے کہ ’میری ماں کو تم نے مارا ہے‘بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل درانی پر […]

فیس بک کے حوالے سے حیران کن رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں۔اس حوالے سے آپ جان کر حیران رہ جائیں گے کیونکہ فیس بک کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اب پہلی بار اس سوشل میڈیا نیٹ ورک […]

ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافہ کی سمری تیار

اسلام آباد ( ندیم چوہدری ) پٹرول بم کے بعد ادویات بم کی تیاری ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافہ کی سمری تیار 119 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے لئیے ڈریپ اور وزارت صحت کی تیار کی گئی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی ،ذرائع کے مطابق جن ادویات […]