اہم خبریں

پاکستان کی جانب سے ترقیاتی بجٹ پر 50 فیصد سے زائد کی کٹوتی کی تیاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) پاکستان کو درآمدات پرپابندیاں فوری طورپرختم کرناہوں گی، ایل سیز کھولنے کے لیے 4 ارب ڈالرفوری فراہم کرناہوں گے، بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے 600 ارب روپے سے زائد اخراجات کم کرنے کے اقدامات کرنا ہوں گے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات میں بجٹ خسارہ، […]

اے پی سی میں تمام جماعتوں کی شرکت کے لیے 2 دن بڑھا دیئے ہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خا ن کا مقصد سیاسی افراتفری ہے وہ جیل بھرو تحریک میں ناکام ہوں گے،عمران خان اپنی زندگی کا صرف ایک دن جیل میں رہے۔اے پی سی میں تمام جماعتوں کی شرکت کے لیے 2 دن بڑھا دیئے ہیں،اے پی سی […]

دہشت گردی جو دوبارہ سر اٹھا رہی ہے اس کا قلع قمع کیاجائے گا،صدر ڈاکٹر عارف علوی

پشاور(اے بی این نیوز   )صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے فورا بعد نہیں آیا تاکہ امدادی سرگرمیوں میں خلل نہ پڑے، افسوس ہے کہ اتنے زیادہ افراد اس دھماکے میں شہید ہوئے، زخمیوں سے بھی ملاقات کی، جو دھماکا ہوا اس میں فاسفورس کا استعمال کیاگیا جو نہایت ہی خطرناک ہوتا […]

منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(اے بی این نیوز   ) منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 17 فروری تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت نیب کے تفتیشی افسر نے ہارون یوسف کی گرفتاری […]

پنجاب، خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختوانخوا میں انتخابات سے متعلق امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں […]

  • سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ کراچی میں ادا ، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
  • کراچی ( اے بی این نیوز  )سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ، جنرل ریٹائر اشفاق پرویز کیانی ،ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور فروغ نسیم سمیت دیگر نے شرکت کی ،بعدازاں پرویزمشرف کی […]

    این ڈی ایم اے کاخصوصی طیارہ متاثرین زلزلہ کیلئے امدادی سامان لے کرترکیہ پہنچ گیا

    اسلام آباد (اے بی این نیوز   )این ڈی ایم اے کاخصوصی طیارہ متاثرین زلزلہ کیلئے امدادی سامان لے کرترکیہ پہنچ گیاجبکہ لاہورسے ریسکیو 1122 کی 51 رکنی ٹیم بھی روانہ کردی گئی ہےاین ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق ایک فلائٹ آج 50 افراد پر مشتمل ریسکیو ٹیم اور 15 ٹن سامان لیکر ترکیہ پہنچ […]

    سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی بریت کیخلاف اپیل پر سماعت، عدالت نے کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا

    اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل پرسماعت کی ،،وکیل سردار لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں شامل شریک ملزمان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں، سپریم کورٹ اپنے فیصلے کو مدنظر رکھے، ڈپٹی اٹارنی جنرل شفقت عباسی نے کہا کہ مجھے گزشتہ رات […]

    روس اوربھارت نے توانائی معاہدوں میں ڈالر کی چھٹی کرانے کا فیصلہ کرلیا

    اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )روس اوربھارت نے توانائی معاہدوں میں ڈالر کی چھٹی کرانے کا فیصلہ کرلیا،توانائی کی معروف روسی کمپنی نووا ٹیک نے ایل این جی معاہدے میں ادائیگیاں مقامی کرنسی میں کئے جانے کا انکشاف کیا ہےروس کی گیس پیدا کرنیوالی سب سے بڑی کمپنی نووا ٹیک کے سربراہ لیونڈ میکلیسن نے […]

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات

    اسلام آباد (اے بی این نیوز   )محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آ لود رہنے کا امکان ہے،سندھ،، خیبر پختونخواہ ، بلوچستان ، پنجاب ،، مری ،گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،کشمیر،گلگت بلتستان میں موسم […]