حکومت کیلئے آئی ایم ایف سے قرضہ لینا سوہان روح بن گیا، عوام کی تباہی کیلئے نیا پلان تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کیلئے آئی ایم سے 2.1ڈالر کا حصول سوہان روح بن گیا،عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے کی تیاریاںکرلی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایما ایف) کی جانب سے ٹیکس اقدامات میں غیر متوقع ریلیف کی روشنی میں حکومت نے ایک فعال نقطہ نظر اپنانے اور ٹیکس اور نان ٹیکس اقدامات کو یکم مارچ کی بجائے […]
کوہاٹ،نامعلوم وجوہات پرخواجہ سرا قتل،2 زخمی ،ملزم فرار

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) کوہاٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔تفصیلات خواجہ سرا ایک پروگرام سے واپس پیدل اپنےگھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔واقعہ کوہاٹ میں تھانہ صدرکی حدود جرما پل کے قریب […]
کاش میری ارینج میرج ہوتی ، جمائما خان

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ میرے والدین میری شادی طے کرتے لیکن ایسا نہیں ،ارینج میرج ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی […]
ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز مسترد ، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کو کورا جواب

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن نہ لڑنے کی تجویز کو نظر انداز کرتے ہوئے لاہور اور کراچی […]
عالمی برادری مسئلہ کشمیر پراقوام متحدہ کی قراردادوں کو عملی جامعہ پہنائے، پاکستان

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے تاکہ کشمیریوں کو ان کا ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت مل سکے۔قائمقام سیکرٹری خارجہ محمد سائرس قاضی Muhammad Syrus Qaziنے اسلام آباد […]
غذر اور وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا،موسم مزیدسرد ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹے کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کردی، شمالی علاقوں میں سب سے کم درجہ حرات کالام […]
24 گھنٹوں میں 22 افراد کورونا سے متاثر،8کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 681 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 681 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں […]
ترکیہ : زلزلہ علاقوں میں لوٹ مار کرنیوالے 48 افراد گرفتار

انتاکیہ(نیوزڈیسک) ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں لوٹ مارکرنیوالے 48 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی میں طاقتور زلزلے کے بعد ترک حکام نے لوٹ مار کے الزام میں 48 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق مشتبہ افراد کو 8 مختلف صوبوں میں پیر […]
فلور ملزمالکان کا ہڑتال کا اعلان،دکانوں سے آٹاغائب ،بحران پیدا ہونیکا خدشہ

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، فلور ملز مالکان نے کل سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں جبکہ 15 کلو والے کمرشل آٹے کی سپلائی بھی کم ہوگئی ہے۔پنجاب حکومت نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 […]
بلوچستان میں آٹا بحران کا خدشہ،محکمہ خوراک میں بے ضبطگیاں سامنے آ گئیں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)صوبے بھر میں بحران کا خدشہ ،محکمہ خوراک میں بے ضبطگیاں سامنے آنے لگیں، ایک ہی دن کے اندر فلور مل کو رجسٹرڈ کرکے 1500 گندم کی بوریاں جاری کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ خوراک کی ہدایت پر آٹا مل کو بہلول فلور مل کے نام پر 31 دسمبر کو رجسٹرڈ کرویا گیا […]