اہم خبریں

میرانشاہ، فائرنگ ،گاڑی میں دھماکہ، اے ایس آئی سمیت 8 افراد زخمی،تین کی حالت تشویشناک

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاک افغان سرحد تحصیل غلام خان میں اے ایس آئی کے گھر میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ میں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنیوالی گاڑی میں بھی دھماکہ ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق اے ایس آئی کے گھر پر صبح 4 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے حملہ کیا، مسلح افراد نے گھر کے اندر […]

ارشد شریف قتل ازخودنوٹس ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کل سماعت کرئیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل دوپہر ایک بجے سماعت کرے گا،دیگر ججز میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہرشامل ہیں۔ ارشد شریف […]

پیپلزپارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی پی ڈی ایم تجویز پر مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے نامزد امیدواروں سے مشاورت کی جائےگی بعد ضمنی انتخابات میں حصہ […]

پمز ہسپتال ، ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم شام زلزلہ متاثرین کی مددکیلئے آج روانہ ہوگی،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم ا دویات اور ضروری سامان کے ہمرا آج زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے شام جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہمصیبت کی گھڑی میں ترکیہ بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترکیہ […]

فرانس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، سرکاری املاک کو آگ لگادی

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، سرکاری املاک کو آگ لگادی۔فرانس میں پینشن اصلاحات کیخلاف لاکھوں افرد سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔ جس میں حکومت نے ریٹائرمنٹ کی […]

بی بی سی کے بعد امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کابھارت کو ہندوریاست بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر خطرے کی گھنٹی بجا دی، نیو یارک ٹائمز بھی مودی انتہا پسندی کیخلاف بول پڑا اور کہا کہ نہرو کا سیکولر بھارت ہندو انتہا پسندی کی […]

انقلاب کی 44 ویں سالگرہ ،صدر مملکت کی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے ایران میں انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر انقلابی رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو مبارکباد دی ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو مبارکباد کا خط لکھا، جس میں عارف علوی […]

بانی مائیکروسافٹ بل گیٹس کی دوسری شادی کی تیاریاں، تصاویر وائرل

لندن (نیوزڈیسک )برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کے شریک بانی بِل گیٹس کی 60 سالہ خاتون پاؤلا ہرڈ کے ساتھ تصاویر توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، کیا بِل گیٹس اپنی زندگی میں ایک بار پھر محبت تلاش کررہے ہیں؟ڈیلی میل کے مطابق 67 سالہ بل گیٹس ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کے آنجہانی سی […]

منشیوں پر مشتمل الیکشن کمیشن ، صوبائی انتخابات نہیں کرائے گا ، فواد چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا! آئین کی بالادستی کیلئے ہماری تحریک بالکل تیار ہے، جیل بھرو سے اس تحریک کا آغاز ہو گا اور آئین کی بحالی تک جاری رہے گی۔آج رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری […]

سابق کرکٹر رانا نویداور عمران فرحت افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک) سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن اور سابق اوپنر عمران فرحت افغانستان کرکٹ بورڈ کیساتھ منسلک ہوگئے۔سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا، عمران فرحت ان کے ساتھ ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیتنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔دونوں پاکستانی کرکٹرز نے […]