ٹیکس فراڈ، ملت ٹریکٹرز اور 82 بڑے ڈیلرز کیخلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے 14 ارب 88 کروڑ روپے کے بڑے ٹیکس فراڈ کیس کا فیصلہ سنادیا، فیصلے میں ملت ٹریکٹرز اور 82 بڑے ڈیلرز کے خلاف تحقیقات کا حکم جاری کردیا، محتسب نے ایف بی آر کو جامع تحقیقات کرکے 90 یوم میں رپورٹ دینے کی ہدایت کردی۔وفاقی ٹیکس […]
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار ،بشیر بلوچ انتقال کر گئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیر بلوچ انتقال کر گئے،بلوچ سنگر کافی عرصے سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔معروف گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے انتقال کی خبر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والد کی تدفن کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں کی جائے گی۔ بلوچ لوک فنکار نے بروہی زبان میں […]
ترکیہ میں امدادی کارروائیاں ، عالمی میڈیا بھی پاک فوج کا معترف ، خراج تحسین پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل میڈیا بھی ترکیہ میں پاکستان آرمی کی سر چ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف ہوگیا، پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ترک عوام کے دل جیت لئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی 120 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف عمل ہے، پاکستان آرمی کی ریسکیو ٹیموں نے 10 […]
سوناکشی انکل کہہ کر مخاطب کرتی تھی،اب نام سے پکارتی ہے،سلمان خان کا انکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سپراسٹارسلمان خان نے کہا کہ سوناکشی سنہا انہیں ‘انکل’ کہہ کر مخاطب کیا کرتی تھی اب نام سے پکارتی ہے۔اس بات کا انکشاف سلمان نے ماضی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کیا، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ اب اداکارہ مجھے کچھ بھی کہہ کر مخاطب نہیں کرتیں، یعنی سوناکشی اب […]
ایمورٹڈ حکمرانوں کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، تحریک انصاف کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما اعجاز چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے، ملک کا ہرشہری پوچھ رہا ہے الیکشن کب ہوں گے، سنگل بینچ کے تاریخ ساز فیصلے نے انتخابی عمل کو تیز تر کر دیا ۔ فوکل پرسن جیل بھرو […]
جنرل باجوہ سے میرا نہیں بھائی کا فیملی تعلق تھا، فواد حسن فواد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا ، میرے پاس ایسی کوئی شہادت نہیں کہ میرے کیسز میں سابق آرمی چیف کا کوئی کردار تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے رونالڈو کی جرسی 5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت کرد ی گئی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکیہ زلزلہ متاثرین کے لیے رونالڈو کی جرسی دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت کرد ی گئی۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور اٹلانٹا کے فٹبالر میرح ڈیمیرل نے ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کے متاثرین کیلئے لیونل میسی سمیت متعدد فٹبالرز سے اپنی ذاتی جرسیاں عطیہ […]
پٹھان نے 17 دنوں میں 900 کروڑ کمالیے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے صرف 17 دنوں میں 900 کروڑ کما لیے،دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بن گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تنازع اور بائیکاٹ کا شکار بننے والی شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” نے کمائی کے ریکارڈ […]
شیخ رشید کو بڑا جھٹکا، کاغذات نامزدگی کی منظوری کا فیصلہ چیلنج

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میںچیلنج کر دیا گیا۔حلقہ این اے 62 امیدوار عظمت مبارک ایڈووکیٹ نے کاغذات کو چیلنج کیا۔درخواست گزار کے مطابق شیخ رشید پر سنگین نوعیت کے الزمات ہیں اور انہوں نے اثاثے مکمل طور پر ظاہر نہیں کیے، آر او […]
رینٹل پائور کیس ، راجہ پرویز اشرف اور شوکت ترین کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رینٹل پاور کیسز میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب اپیلیں چار اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیسز کی سماعت کریں گے۔ساہووال اور پیرا […]