اہم خبریں

آئین کی پاسداری ہوگی تو عوام کو اس کے حقوق ملیں گے ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایسا آئین دیا جس میں عام لوگوں کا تحفظ کیا گیا ہے ،اس آئین کی پاسداری ہوگی تو عوام کو اس کے حقوق ملیں گے پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہو ئے […]

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )حکومت کا آئی ایم ایف کے مطالبات پورے کرنے کیلئے کام جاری،صدارتی آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کا فیصلہ،170ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کئے جائیں گے ذرائع کے مطابق عوام سے سابقہ بقایاجات کی ریکوری کیلئے کام جاری کر دیا گیا ہے،گردشی قرضہ پر سود کی ادائیگی کی رقم […]

ہڑتال کرنیوالے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیصل آباد کی ایک فیکٹری کے خلاف 6 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد گیس چوری کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلاء پر برہم ہو گئے اور کہا کہ وکلاء کیسے ہڑتال کر سکتے ہیں؟ ایسے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے۔جسٹس قاضی […]

ایف آئی اے قانون کے مطابق شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے کارروائی کر رہا ہے، سینیٹر شہادت اعوان

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیر مملکت برائے قانون و انصاف سینیٹر شہادت اعوان نے کہا ہے کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے کارروائی کر رہا ہے، پاکستان کے خلاف جرم اور بات کرنے والوں کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں […]

عوام کو بنیادی اشیا ءضروریہ کی بلا تعطل اور کم قیمت میں فراہمی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اولین ذمہ ے داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی اشیا ءضروریہ کی بلا تعطل اور کم قیمت میں فراہمی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اولین ذمہ داری ہے،ملک میں گندم سمیت دیگر بنیادی اشیا ءخور و نوش کی کوئی قلت نہیں ،بنیادی اشیاء کی درآمد میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی […]

خواتین پارلیمنٹرینز صنفی تفریق مٹانے اور خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ خواتین پارلیمنٹرینز ملک میں صنفی تفریق کو ختم کرنے اور خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں خواتین پارلیمنٹرینز کا کردار انتہائی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]

ضیا محی الدین کی شخصیت کمال خصوصیات کی حامل تھی ، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضیا محی الدین کی شخصیت کمال خصوصیات کی حامل تھی ۔ انہوں نےتھیٹر ، براڈکاسٹنگ اور فن تقریر میں اپنی بے مثال مہارت اور آواز کے جادو سے نصف صدی سےزائد عرصہ تک لوگوں کو مسحورکئے رکھا۔ پیر کو اپنےٹویٹ میں وزیراعظم نے […]

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف پروگرام ناکام بنانے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے میں شوکت ترین کی آڈیو ریاست سے بغاوت قرار دی گئی۔۔۔وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کیخلاف مقدمے درج کرنے کی درخواست کی تھی۔کپتان کاایک […]

عمران خان وٹس ایپ ویڈیو کال کےذریعے عدالت پیش ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )عمران خان وٹس ایپ ویڈیو کال کے زریعے عدالت پیش ہوگئے، دستخط کے حوالے سے عدالت کو اپنا بیان ریکارڈ کروائیں، وکیل نعیم پنجوتھا کا عمران خان سے مکالمہ ہوا،دستخط اوپر نیچے ہو جاتےہیں، وکیل بابر اعوان میرے سینئر کونسل ہیں،عمران خان نے مزید کہا کہ جواب دعویٰ اور وکالت […]

والدین پنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو معذوری سے بچانے کے لئے ہر پولیو مہم میں ویکسین ضرور پلوائیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا […]