اہم خبریں

عثمان ڈار کی اینٹی کرپشن مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی اینٹی کرپشن مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجروانوالہ کو گرفتاری سے روک دیا، دریں اثنا عدالت نے عثمان ڈار کے بھائی عمر فاروق ڈار کی ضمانت بھی 17 فروری تک منظور کر لی […]

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج، بغاوت کی دفعات شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔شوکت ترین پر مقدمہ ان کی سوشل میڈیا پر […]

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس، پاکستان میں تحقیقات میں غلطیاں ہوئی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کیس از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان میں تحقیقات میں غلطیاں ہوئی ہیں،ارشد شریف کے قتل کا قبل ازوقت کسی پر الزام عائد نہیں کرسکتے،کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بغیر تصدیق […]

پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی ملتان سلطانز کو بڑا جھٹکا،جوش لٹل انجری کا شکار

ملتان (نیوزڈیسک)پی ایس ایل میں ملتان سلطان کی نمائندگی کرنے والے آئرلینڈ کے بولر جوش لٹل انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔آئر لینڈ کے جوش لٹل جنوبی افریقا میں وارم اپ کے دوران ٹانگ میں کھنچاؤ کا شکار ہوئے، کرکٹ آئر لینڈ نے جوش لٹل کو معائنے کیلئے طلب کر لیا ہے۔ملتان سلطانز نے جوش لٹل […]

سینیٹ میں چار بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیئے گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ میں چار بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیئے گئے ،بلوں میں دستورترمیمی بل (آرٹیکل 62اور63 میں ترمیم) ،پرسنل ڈیٹاپروٹیکشن بل ودیگر شامل ہیں ۔پیرکوسینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلا س میں سینیٹر مہرتاج روغانی نے دستور ترمیمی بل 2023دستور 62اور […]

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ میں سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ،وزیر مملکت برائے قانون انصاف سینیٹرشہادت اعوان نے کہاکہ شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف کام کیاان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہیے،شہادت اعوان کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا،قائدحزب اختلاف سینیٹر […]

عمران خان نے اپنے ہی خلاف چارج شیٹ پیش کر دی ، اب کہتے ہیں ان کے پاس اختیار نہیں تھا، سینیٹر شیری رحمٰن

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ہی خلاف چارج شیٹ پیش کر دی ہے، ساڑھے تین سال ملک کو تباہ کرنے کے بعد کہتے ہیں ان کے پاس حکومت کا اختیار نہیں تھا، اگر بے اختیار وزیراعظم تھے تو اقتدار کیوں […]

پی ایس ایل 8 فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 7ہزار روپے مقرر

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی۔لاہور میں 19 مارچ کو ہونے […]

تمام مذاہب کے ماننے والے یکجا ہو کر اپنے مذاہب کی اچھائیوں کو اجاگر کریں، وزیر مذہبی امور مفتی عبدلشکور

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )پاکستانی سکھوں کے نمائندہ وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہوئی،وزیر مذہبی امور مفتی عبدلشکور نے کہا کہ آج کے دور میں اہل مذاہب اور لا دین طبقہ کے درمیان سخت کشمکش ہے،تمام مذاہب کے ماننے والے یکجا ہو کر اپنے مذاہب کی اچھائیوں کو اجاگر کریں،ان سے […]

گلوکارہ آئمہ بیگ کی انسٹاگرام پر واپسی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کی گلوکارہ آئمہ بیگ جو گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے غائب تھیں اب واپس آگئی ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے اپنے چاہنے والوں کو خوش خبری دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ […]